نتائج تلاش

  1. arifkarim

    شاید محفل کی پالیسی کے مطابق نہیں تھا اسلئے ڈیلیٹ کر دیا گیا

    شاید محفل کی پالیسی کے مطابق نہیں تھا اسلئے ڈیلیٹ کر دیا گیا
  2. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    ویسے آپس کی بات ہے، ایک سازشی نظریہ یہ بھی ہے کہ نظریہ ارتقا کو قائم رکھنے کیلئے آرکیولوجی کو ایجاد کیا گیا :)
  3. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    اسی لئے آثار قدیمہ پڑھنا ضروری ہے۔ جو نہیں پڑھتے وہ اسی قسم کی باتیں کرتے ہیں۔ نظریہ ارتقا کا سارا دار و مدار اسی فیلڈ پر مشتمل ہے
  4. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    نظریہ حال خیالی نظریات کی بجائے زمینی حقائق پر بنانا مقصود ہو تو آثار قدیمہ جیسے سائنسی علوم کو پڑھنا نہایت ضروری ہے۔
  5. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    البتہ اگر آپ دنیا کو ۶۰۰۰ سال پرانی یا تمام انسانوں کو آدم کی اولاد کہیں تو فرق پڑتا ہے :)
  6. arifkarim

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے سے ہڈن فائلز والا بگ اڑ جائے گا۔
  7. arifkarim

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    اگر وائرس ہے تو ری انسٹال کر لیں
  8. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    اگر آرکیولوجی نہ ہوتی تو آج ہمیں ڈائنوسارز، معدوم انسانی تہذیبوں اور سب سے اہم تمام حیوانات اور جانداروں کا اس زمین پر ارتقا سے متعلق کچھ پتا نہ چلتا۔ اپنے حال اور مستقبل کو سمجھنے کیلئے باقیات کو سمجھنا بھی ضروری ہے
  9. arifkarim

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تصوف کو مذہب یا دین سے جوڑے بغیر سمجھنے کی کوشش کریں۔ ہر صوفی مذہبی نہیں ہو سکتا۔
  10. arifkarim

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    نور سعدیہ شیخ وجدان اور تصوف کیا ایک ہی چیز ہے؟
  11. arifkarim

    اک نظر کامران کی بارہ دری کی طرف بھی

    خود کش سیڑھی
  12. arifkarim

    اک نظر کامران کی بارہ دری کی طرف بھی

    ادب سے نہیں سلیٹ اور تختی سے بہت لگاؤ ہے۔ ہر چیز یہی نظر آتی ہے انہیں
  13. arifkarim

    فلم ماہِ میر

    کیا مکسڈ ہے؟
  14. arifkarim

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

  15. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    تاریخ کا شایدپہلا جلسہ تھا جو قدیم کھنڈرات اور قبرستان میں کیا گیا۔
  16. arifkarim

    آمین۔ اللہ تعالیٰ موٹروے شریف اور میٹرو شریف دونوں کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے۔

    آمین۔ اللہ تعالیٰ موٹروے شریف اور میٹرو شریف دونوں کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے۔
  17. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    یہ لوگ وہاں یہ سبق حاصل کرنے گئے تھے کہ موجودہ سندھ کو اس لیول تک کیسے لیجانا ہے۔
  18. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    چلیں اسی بات کی خوشی منا لیں کہ اپنے قائم علی شاہ کی عمر 4000سال مزید بڑھ گئی ہے:
  19. arifkarim

    کب تک؟

    کب تک؟
  20. arifkarim

    پھر کیسی لگی؟

    پھر کیسی لگی؟
Top