کلاؤڈ فائل شیئرنگ سروس ڈراپ باکس استعمال کرنے والوں کو یہ اہم اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے فولڈرز میں سرچ کر کے ایکسیکیوٹیبل فائلز جیسے exe, msi, bat وغیرہ فوراً حذف کر دیں۔ وگرنہ آپکا اکاؤنٹ کسی بھی وقت معطل یا غیرفعال ہو سکتا ہے۔
وجوہات: میں کئی سالوں سے ڈراپ باکس کا ایکٹو ممبر ہوں۔ اور اب تک...