مختلف ممالک میں کئے گئے متعدد جنسیاتی سرویز کے مطابق ہر ملک کی کچھ فیصد آبادی ضرور ہم جنس اور مکس جنس ہوتی ہے۔ اب چونکہ معاشروں کی اکثریت متضاد جنس افراد پر مشتمل ہے اسلئے انکے نزدیک ہم جنسی ایک ارادی یا اختیاری بیماری قرار پاتی ہے۔ جبکہ خود ہم جنسوں کا ماننا ہے کہ یہ انکے لئے بے اختیاری اور عین...