نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    یہ شاید اس تپتی گرمی کا ہی اثر ہے جو سوچنے سمجھنے کی تمام صلاحیتیں کھو بیٹھے ہیں
  2. arifkarim

    ملا دین کا سب سے بڑا فسادی ہے

    ملا دین کا سب سے بڑا فسادی ہے
  3. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    بجلی، گیس، تعلیم انگریزوں نے روشناس کروایا تھا۔ مگر چونکہ یہ خوشحالی برطانوی راج کی مرہون منت تھی اسلئے ہمارے اصلی آقاؤں کو انکا کٹ نہیں مل پاتا تھا۔ یوں ایک خاص سازش کے تحت انگریز کو یہاں سے بھگایا گیا تاکہ یہ خطہ مزید انکے کے ہاتھوں میں رہتے ہوئے کہیں ہانگ کانگ جیسا ترقی یافتہ ملک نہ بن جائے۔...
  4. arifkarim

    خواجہ سرا

    فاتح آپنے جس قدر تکلیف اور درد کیساتھ اس "مردوں کے معاشرے" میں رہنے والے مردوں کی زدحالی کا ذکر کیا ہے۔ جہاں وہ بیچارے شادی سے قبل ہم جنس پرستی اختیار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں اور شادی کے بعد بیوی کی غلامی قبول کرنے پر۔ ایسے نام نہاد مردوں کے معاشرے کو تو جڑ سے اکھاڑ کر باہر پھینک دینا چاہئے۔...
  5. arifkarim

    مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے بعد سے بڑی اور طاقتور افواج عراق کی تھیں۔ امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے...

    مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے بعد سے بڑی اور طاقتور افواج عراق کی تھیں۔ امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے جس آسانی اور تیزی کیساتھ اسکی بساط لپیٹی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ انکا ایک موقع پر تو یہ حال تھا کہ وزیر دفاع اسٹیٹ چینل پر عراقیوں کی جیت کی خبریں دے رہا تھا اور پیچھے امریکی ٹینک بغداد میں گھوم رہے...
  6. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    تمام ممالک کی افواج ایمرجنسی حالات میں اپنے شہریوں کی امداد کرتی ہیں، یہ کوئی خاص بات نہیں۔ البتہ جب ملک تقریباً سارا سال ہی حالت ایمرجنسی میں ہو تو افواج کی خدمات بار بار طلب کرنی پڑتی ہیں :)
  7. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    پاکستانی افواج کا تاریخی ڈیفنس: ۱۹۴۸ دو تہائی کشمیر گنوا دیا ۱۹۶۵ باقی کا کشمیر حاصل کرنے کے چکر میں لاہور گنواتے گنواتے بچا ۱۹۷۱ بنگالیوں کو سبق سکھانے کے چکر میں مشرقی پاکستان گنوا دیا ۱۹۷۳-۱۹۷۶ کے درمیان افواج پاکستان بلوچوں کو سبق سکھاتی رہیں یہاں تک کے ملک میں مارشل لا لگانا پڑا ۱۹۸۴...
  8. arifkarim

    کافی آسان ہے۔ جس ملک میں مدرسہ ٹرینڈ دہشت گرد آئے روز آرمی، فضائیہ اور نیوی کی بیسس پر حملہ آور...

    کافی آسان ہے۔ جس ملک میں مدرسہ ٹرینڈ دہشت گرد آئے روز آرمی، فضائیہ اور نیوی کی بیسس پر حملہ آور ہوتے ہوں، وہاں دیگر ممالک کی اعلی تربیت یافتہ افواج کیلئے یہ کونسا مشکل کام ہے۔ امریکی جس خاموشی کیساتھ کاکول اکیڈمی سے چند کلومیٹر دور اپنا آپریشن کر کے چلے گئے، جس آسانی سے وہ ڈرون حملے کر کے غائب...
  9. arifkarim

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    پتا نہیں پاکستان میں اس ماڈل کی مشینیں ہیں یا نہیں البتہ کپڑے دھوتے وقت یہ اتنا ہلتی ہیں کہ پورا گھر وائبریشن موڈ پر لگا ہوتا ہے۔ اسے اوپر ٹانگ کر گیریٹی دی گئی ہے کہ یہ کسی بد نصیب پر ضرور گرے گی۔
  10. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    "ہر ملک کے پاس اپنی افواج ہیں، پاکستانی افواج کے پاس پورا ملک ہے" - ایک امریکہ کا تبصرہ :)
  11. arifkarim

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    اگر کپڑے نکالتے وقت مشین سر پر نہ گری تو۔۔۔ :chatterbox:
  12. arifkarim

    جی اور اسی ضمانت کی وجہ سے امریکہ اور دیگر عالمی قوتوں نے یہ کڑوی گولیوں ہضم کی ہوئی ہیں۔ وگرنہ...

    جی اور اسی ضمانت کی وجہ سے امریکہ اور دیگر عالمی قوتوں نے یہ کڑوی گولیوں ہضم کی ہوئی ہیں۔ وگرنہ انکے لئے پاکستان پر چڑھائی کر کے ایٹمی اثاثے ضبط کرنا زیادہ مشکل کام نہیں۔ پاک فوج پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ یہ اپنے اثاثہ جات کی بھرپور حفاظت کر سکتی ہے۔ الحمدللّٰہ
  13. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    بالکل جناب۔ پاک فوج نے جس طرح اپنے قیمتی اثاثہ جات جیسے ڈیفنس، عسکری ہاؤسنگ، فضائیہ کالونیز وغیرہ کی حفاظت کی ہے، شاید ہی کسی اور ملک کی افواج انہیں چھو کر بھی گزری ہو۔ ناروے کی افواج کا تو اتنا برا حال ہے کہ بیچارے آفیسرز دارالحکومت اوسلو میں کرائے کے مکانوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ حکومت انہیں...
  14. arifkarim

    ڈر پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا ہے۔ حال ہی میں خبر ملی کہ پاکستان نیوی نے ایک بحری جہاز پر ہونے...

    ڈر پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا ہے۔ حال ہی میں خبر ملی کہ پاکستان نیوی نے ایک بحری جہاز پر ہونے والی دہشت گردی میں اپنے ہی آفیسرز کو سزائے موت دے دی ہے کیونکہ وہ داعش کیلئے کام کر رہے تھے۔ اس تناظر میں اگر خدانخواستہ پاک فوج کے جہادیوں کے ہاتھ یہ جوہری ہتھیار لگ گئے تو یہ نہ صرف دیگر جہادی...
  15. arifkarim

    قدیر خان میٹ الرجی کا ماہر ہے نیوکلیر فزکس کا نہیں۔ پاکستانی قوم کی اکثریت چونکہ ان پڑھ ہے اسلئے...

    قدیر خان میٹ الرجی کا ماہر ہے نیوکلیر فزکس کا نہیں۔ پاکستانی قوم کی اکثریت چونکہ ان پڑھ ہے اسلئے انہیں اسٹیبلشمنٹ جو کچھ بھی رٹا دے وہ انکے ایمان کا حصہ بن جاتا ہے۔ خود تحقیق کرنے سے سارے مفروضات دور ہو جاتے ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ جو پراجیکٹ اتنے سال سیغہ راز میں رہا وہ بم پھٹتے ساتھ ہی اپنے...
  16. arifkarim

    یوم عسکری سائنس مبارک!

    یوم عسکری سائنس مبارک!
  17. arifkarim

    جس دن یہ چل گیا اس دن مبارک باد دینے والا بھی کوئی نہ ہوگا

    جس دن یہ چل گیا اس دن مبارک باد دینے والا بھی کوئی نہ ہوگا
  18. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    ایٹم بنانا زیادہ مشکل کام نہیں۔ اصل کام اسکی حفاظت کی ضمانت دینا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عرب و عجم یہ کام نہیں کر سکے جو پاکستان نے کر دیا۔
Top