زیک اگر آپ مکمل فٹ ہیں اور ہائیکنگ کا بھی شوق ہے تو مستقبل میں مغربی ناروے کے حسین نظاروں سے ضرور محصور ہوئے گا۔ یہ علاقے ہائکرز، ٹریکرز اور بیس جمپرز کیلئے کسی جنت سے کم نہیں ہیں۔ اور ان فیورڈز کی سینری بھی کسی تعریف کی محتاج نہیں۔
پوکھا جٹ کٹورا لبے!
یہاں بھی یہی کہتے ہیں۔
غلط کیسے ہے؟ ہماری زبان ہے ہم اسے جو مرضی کہیں۔
اب جانے بھی دیں۔ کب تک برطانوی جمہوریت کا غم دل میں لیکر بیٹھیں رہیں گے۔ امریکی جمہوریت سے ڈریں جو آنے والی ہے :)
دونوں پارٹ اچھے ہیں پر دوسرا پہلے سے بہتر ہے۔ پہلے کا میوزک دوسرےسے بہتر ہے۔ تیسرا ابھی آنے والا ہے پر وہ اتنا اچھا نہیں ہوگا جتنی سابقہ فلمیں تھیں۔ سائنس فکشن کے نام پر کافی کلیچ سی مووی لگ رہی ہے۔