نتائج تلاش

  1. arifkarim

    برطانیہ نےیورپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟چونکا دینے والے حقائق!

    یورپی یونین ایک معاشی یونین سے آمرانہ سیاسی یونین بن چکی ہے۔ تمام ممبران ممالک کو اس سے آزادی حاصل کر لینی چاہیے۔
  2. arifkarim

    برطانیہ نےیورپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟چونکا دینے والے حقائق!

    لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہے گا یا نہیں اس کا فیصلہ تو ہوگیا ہے لیکن برطانیہ یورپی یونین سے نکلنا کیوں چاہتا تھا اس کے بہت سے عوامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ یورپی یونین سے علیحدہ کیوں ہونا چاہتا ہے اس کے پیچھے کوئی ایک وجہ نہیں بلکہ کئی محرکات ہیں جس میں سرفہرست اقتصادی...
  3. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہودبھائی تو لبرل ناروے میں آئے ہوئے ہیں اسلئے انکا اس تقریب میں جانا ممکن نہیں محترمہ مابدولت نے جعلی شناختی کارڈ کی بات کی ہے، مذکر مؤنث کی نہیں جہاں مذہب کے نام پر اتنا کچھ ہو رہا ہے تو لبرلازم کے نام پر یہ تو کچھ بھی نہیں جی یہ خبر کسی گرم مزاج مولوی نے ہی لگائی ہے لبرلز کو ٹارگٹ کرنے...
  4. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مطلب ڈاکٹر جعلی ہو تو ٹھیک ہے پر شناختی کارڈ اصلی ہونا چاہیے :)
  5. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شناختی کارڈ بھی کیا اصلی درکار ہے یا جعلی چلے گا؟
  6. arifkarim

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    زیادہ پڑھے لکھوں کو کام اور اِنکم کا مسئلہ نہیں اسلئے انکو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ یورپ میں رہیں یا نہ رہیں۔ نیز عموما بائیں بازو کو ووٹ دینے والے تارکین وطنوں نے بھی یورپ کو ووٹ دیا ہے۔ اس سے لگتا ہے کہ یہ لوگ برطانیہ سے زیادہ یورپ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ صائمہ شاہ A majority (57%) of those with...
  7. arifkarim

    What a Managment

    اس سنگین غلطی پر تو ایم ڈی کو فارغ کر دینا چاہیے
  8. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے بھی کافی حیرت ہوئی کہ اسپر ابھی تک کسی مرد مومن نے قبضہ کر کے مسجد کیوں نہ بنا لی
  9. arifkarim

    تاسف لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ، معروف قوال امجد صابری جاں بحق

    جناب میں برائی کی بات نہیں کر رہا بلکہ یہ بتا رہا ہوں کہ طالبان نے انہیں کیوں شہید کیا۔
  10. arifkarim

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    پورا یورپ اس وقت دائیں بازو کی یونین مخالف اور مہاجر مخالف پارٹیوں سے بھرا ہوا ہے۔ یہ سب یورپی یونین کی غیر جمہوری پالیسیز کا نتیجہ ہے جو عوام واپس دائیں بازو کو ووٹ ڈالنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ یہ شائد اسلئے کہ نوجوانوں کو بذریعہ میڈیا بیوقوف بنانا آسان ہوتا ہے۔ ۲۵ سال کے بعد جب نوجوان عملی زندگی...
  11. arifkarim

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    بالکل یہی وہ وجوہات تھیں جسکی بنیاد پر ناروے نے دو بار ریفرنڈم میں یورپین یونین کو رد کیا۔ بات سیدھی سی ہے کہ یورپین مارکیٹ تک رسائی کیلئے قومی خودمختاری قربان کیوں کی جائے؟ سنہ ۲۰۰۴ میں مشرقی یورپ کے ممالک کی یونین میں آمد کے بعد جس طرح مغربی ممالک کا معاشی، سیاسی اور سماجی استحصال ہوا ہے اسکے...
  12. arifkarim

    عروض ڈاٹ کام

    میرے خیال میں یہ آن لائن ایپ ہے۔ اسے لوکلائز نہیں کیا جا سکتا سید ذیشان
  13. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    خوبصورتی کیلئے ماڈلز کو پولیس فورس میں بھرتی کیا جائے
  14. arifkarim

    علی کیساتھ ہے زہرا کی شادی - قوال امجد صابری شہید

    اللہ سے ڈر، بھائی کیا چیز ہے۔
  15. arifkarim

    بائیں بازو کی جماعتوں کا پراپگینڈہ ہے۔ اسکاٹ لینڈ کہیں نہیں جا رہا

    بائیں بازو کی جماعتوں کا پراپگینڈہ ہے۔ اسکاٹ لینڈ کہیں نہیں جا رہا
  16. arifkarim

    ناروے یونین کا ممبر نہیں ہے لیکن اپنی مرضی کا مالک ہے۔ یورپین قوانین ناروے میں نافظ نہیں کئے جا...

    ناروے یونین کا ممبر نہیں ہے لیکن اپنی مرضی کا مالک ہے۔ یورپین قوانین ناروے میں نافظ نہیں کئے جا سکتے۔ خارجیوں کو ہم اپنی مرضی سے نکال باہر کر سکتے ہیں وغیرہ۔ جو ممبران ہیں وہ یہ سب نہیں کر سکتے۔ اسی لئے یورپین یونین ایک قسم کی آمریت ہے۔
  17. arifkarim

    آپ یونین چھوڑنے کے حق میں ہیں؟

    آپ یونین چھوڑنے کے حق میں ہیں؟
  18. arifkarim

    علی کیساتھ ہے زہرا کی شادی - قوال امجد صابری شہید

    حجور، میں نے صرف میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیا تھا جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ حسیب احمد حسیب بھائی شہید کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اسلئے انکی رائےیقیناً مختلف ہوگی۔ بہرحال اگر یہ معلومات تفتیشی اداروں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں تو انہیں ضرور مطلع کر دیں :)
  19. arifkarim

    علی کیساتھ ہے زہرا کی شادی - قوال امجد صابری شہید

    مذہبی احباب سے بھی گزارش ہے کہ قاتلین کے پکڑے جانے تک سازشی نظریات نہ پھیلائیں۔ شکریہ۔
Top