کیا سچ فساد کی جڑ ہے؟ دونوں جنگیں بھارت نے جیتی ہیں۔
اسکے ساتھ اگارتھلا سازش کیس کا بھی ذکر ہونا چاہیے تھا۔ پرچے کا موضوع سازشتان بھی کر دیتے تو کوئی حرج نہیں۔ ویسے اگر فیض احمد فیض صاحب اپنے ہیں تو فوجی کیا پرائے ہیں؟
کیا لیاقت علی خان ایوب دور میں زندہ تھے؟