نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پرانی گیم ہے ، ہو سکتا ہے ایس ایس ڈی کو ڈٹیکٹ نہ کر رہی ہو

    پرانی گیم ہے ، ہو سکتا ہے ایس ایس ڈی کو ڈٹیکٹ نہ کر رہی ہو
  2. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    یہ پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ بچپن میں جغرافیہ میں اکثر فیل ہی ہوتے ہوں گے :) آپ بغیر زیادہ آرام کئے غیر معمولی لانگ ڈرائیو کرتے ہیں۔ کیا اس سے صحت پر مضر اثرات رونما نہیں ہوتے؟ سائنس اسبارہ میں کیا کہتی ہے؟ کتنے گھنٹے تواتر کیساتھ ڈرائیو کی جا سکتی ہے؟
  3. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    آپ شاید شمالی ناروے لکھنا چاہ رہے تھے۔ ترومسو تو کافی شمال میں واقع ہے۔ مغربی ناروے برگن کی طرف ہے جہاں عثمان بھائی گئے تھے:
  4. arifkarim

    میرے باغ کے پھول!

    یہ لیں ہمارے باغ میں موجود چھوٹے سے حوض کی چند تصاویر: زیک یاز
  5. arifkarim

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    یہ تحریر سائنسی نہیں ہے اسلئے رپورٹ کر رہا ہوں
  6. arifkarim

    لیکٹوز انٹالرینس

    چیک کرتا ہوں شاید یہاں بھی دستیاب ہو۔ پچھلے کچھ سالوں سے دودھ معدے میں گیس کا سبب بن رہا تھا اسلئے ڈاکٹر کے مشورے پر دودھ کا استعمال ترک کر دیا۔ باقی پنیر، دہی وغیرہ کھا سکتا ہوں۔
  7. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    کیا مغربی ناروے کا بھی دورہ کیا یا بس شمال سے جنوب تک ہو کر گزر گئے؟ قیصرانی
  8. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    جہاز لینا تھا لیکن کمی وقت اور رش کی وجہ سے ارادہ معطل کرنا پڑا۔ فلوم ریلوے کا سفر گو دنیا کے حسین و جمیل نظاروں سے بھرپور ہے۔ البتہ جہاز یا ہیلی کاپٹر کے زاویے سے انہیں دیکھنے کا اپنی ہی مزہ ہے۔
  9. arifkarim

    ایک آئی فون

    الحمدللّٰہ میں تو مسلمان (ایپلی) ہی پیدا ہوا تھا۔ فاتح بھائی کی تبلیغ سے ابھی تک کافر (اینڈروئیڈیا) نہیں بنا۔ الحمدللّٰہ
  10. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    قیصرانی کیا اس دھاگے سے کوئی ناراضگی ہے؟ :)
  11. arifkarim

    ایک آئی فون

    آئی فون لینے سے قبل موبائل ڈاکٹر جناب فاتح اینڈروئیڈ علیہ السلام سے رجوع کر لیں۔ نہیں تو آئی فون لینے کے بعد آپکو طعنوں اور تضحیک کا سامنا کرنا پڑے گا :)
  12. arifkarim

    سفرِ سوات۔ 2016

    مالم جبہ سردیوں میں جائیں۔ ساتھ میں اسکینگ کا سامان بھی لیتے جائیں۔ خوب مزہ آئے گا جب گرتے پڑتے واپس آئیں گے :)
  13. arifkarim

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    اطلاعاً عرض کر دوں کہ بینکار کی ذاتی کمائی کبھی نہیں ہوتی۔ تمام تر کمائی میں عوام برابر کی شریک ہوتی ہے :)
  14. arifkarim

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    بالکل غلط، چار سال کے تو آپ اب ہوئے ہیں :)
Top