نارویجن ایپل والے فون کو آتھورائزڈ ورکشاپ پر بھیجتے ہیں اور قیمت بھی دگنی وصول کرتے ہیں۔ اسلئے کوالٹی میں ہلکا سا نقص برداشت کر کے آدھے میں زیادہ جلدی کام کروایا تھا۔ اگر میرے پاس ایک اور فون ہوتا تو ایپل والوں سے ہی ٹھیک کرواتا۔ چھٹیوں پر جانے کی وجہ سے مجبوری یہ تھی کہ فون اسی دن چاہئے تھا جس...