نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    یہ عرب سائیڈ کی سٹوری ہے۔ اب ذرا اسرائیلی سائیڈ کی سن لیں۔ اسرائیلی یہودیوں کا ایک گروپ یہودی تہوار تشا باو منانے کمپاؤنڈ میں پہنچا۔ اردن سے معاہدے کی تحت یہاں یہود آجا سکتے ہیں البتہ عبادت نہیں کر سکتے۔ اس گروپ میں سے چند نے منہ میں کچھ پڑھا تو پولیس نے عبادت سمجھ کر انہیں الگ کر دیا۔ انکی...
  2. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    جی تاریخ میں حقائق نہیں ہوتے۔ واقعات کے مختلف زاویے ہوتے ہیں۔ میں نے صرف ایک ورژن بیان کیا تھا۔ آپکا ورژن مختلف ہو سکتا ہے۔
  3. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    کشمیر کی آزادی کا مطلب اسے پاکستان میں شامل کرنا نہیں تھا۔ اقوام متحدہ نے ریفرنڈم مانگا تھا جسے پاک فوج نے کروانے سے صاف انکار کر دیا۔ یوں یہ تنازع تا حال ختم نہیں ہوا
  4. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    یہ ابن انشاء نے غالبا اپنے الفاظ میں مبارک ہی دی تھی۔
  5. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    جی ٹائپو تھا اب درست کر دیا ہے۔ میرا امسال جولائی میں اسرائیل کا ٹور بن رہا تھا مگر لندن سے کچھ مہمان آگئے جنہیں مغربی ناروے کی سیر کروانی تھی۔ یوں اب انشاءاللہ اگلے سال مملکت خداداد اسرائیل جانے کا پروگرام ہے۔ امید ہے امیگریشن والے سابق پاکستانی سمجھ کر ائیر پورٹ پر ذلیل نہیں کریں گے۔
  6. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    میرے کیبورڈ میں گول ت موجود نہیں ہے
  7. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    بیت لحم ہی لکھتے ہیں عربی میں
  8. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    یہ رخ ایک پاکستانی سیاح نے دکھایا ہے فلسطینی میڈیا نے نہیں جو فلسطین کے صرف کھنڈرات دکھاتے ہیں
  9. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    بیت لہم جہاں حضرت عیسی اور حضرت داؤد کی پیدائش ہوئی تھی۔
  10. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    یروشلم کا لینڈ مارک ہے جیسے لاہور کا مینار پاکستان:
  11. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    مسیحی عرب شہر بیت الہم جہاں آئے روز مسیحیوں کو سر عام نزر آتش کیا جاتا ہے:
  12. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    قبتہ السخرہ جو یہودیت میں سب سے اہم مقام ہے، غاصب یہودیوں سے بھرا ہوتا ہے:
  13. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    مسجد اقصی یروشلم کے کھنڈرات جو آئے روز اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنتے ہیں:
  14. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    پاکستانی سیاح نے فلسطینی شہر رام اللہ کے کھنڈرات کی یہ تصویر کھینچی جس کو دیکھ کر جذبہ جہاد بیدار ہوگیا اور یہود کیخلاف جدوجہد کا جذبہ ٹھاٹے مارنے لگا:
  15. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    فلسطینی شہروں کا دورہ کریں۔ حال ہی میں ایک پاکستانی اسرائیل و فلسطینی علاقے گھوم پھر کر آیا ہے۔ اسکا سفر نامہ کئی دنوں سے ڈان اخبار کی ویبسائٹ پر سب سے زیادہ پڑھے جانے والا مضمون بن چکا ہے۔ مجھے تو آپ یہود و ہنود کا ایجنٹ سمجھتے ہیں۔ شائد اسکے سفرنامے سے کچھ عقل آجائے: Travelling to the...
  16. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    جی بالکل۔ مجھے پاکستانی کشمیریوں سے بہت ہمدردی ہے اسلئے جذباتی ہو گیا تھا۔
  17. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    پاکستانی کشمیر تو ابھی تک آزاد نہیں ہوا۔ اسے آزاد کر دیتے تو شاید باقی کشمیر کو بھی بھارت سے آزادی کیلئے قومی تحریک پیدا ہو جاتی۔ یوں عسکری قوت سے کشمیر حاصل کرنے کیلئے ناکام جنگیں کرنا نہ پڑتیں
  18. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    ایموجی موجود تو ہیں یہاں :ROFLMAO:
  19. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    برطانوی ایکٹ کے مطابق ۱۵ اگست سے پہلے قانونی طور پر آزادی ملنا ممکن نہیں تھا۔ البتہ آزادی کی تقریبات ۱۴ اگست کو لارڈ ماؤنٹ بیٹن کیساتھ منائی گئی تاکہ اگلے روز وہ دہلی جاکر بھارت کیساتھ تقریبات میں بھی شامل ہو سکیں
Top