تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف
ویسے آئی سویپ صرف ناروے کے خریداروں کیلئے ہے۔
arifkarim
Post #48
ستمبر 9، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف
جی ہاں ٹیلی نار پاکستان میں کافی بزنس کر رہی ہے۔ ہمارے لئے دونوں اطراف سے خالص دیسی کمپنی ہے :)
arifkarim
Post #47
ستمبر 9، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف
یہ ناروے کی معروف کمپنی ٹیلی نار کی سبسکرپشن سروس ہے۔ ہر سال آپکو مفت میں نیا فون دے دیتے ہیں۔
arifkarim
Post #45
ستمبر 9، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ
ٹائپو سمجھ لیں۔
arifkarim
Post #45
ستمبر 9، 2016
فورم:
اردو لغت پراجیکٹ
اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف
سوچ رہا ہوں اب کی بار آئی سویپ سبسکرپشن لے لوں۔ یوں ہر سال نیا فون خریدنے کے جھنجھٹ سے نجات مل جائے گی۔
arifkarim
Post #42
ستمبر 9، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف
وہ زمانے اب نہیں آنے۔ فن لینڈ نے بہت دیر کر دی۔
arifkarim
Post #41
ستمبر 9، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ
میں عموماً پہیہ ہی لکھتا ہوں۔ اب یاد نہیں کہ پہیا کیسے لکھ دیا۔
arifkarim
Post #43
ستمبر 9، 2016
فورم:
اردو لغت پراجیکٹ
گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!
ظاہر ہے جن کو شادی نہیں ملی انکو کہیں تو جانا تھا۔
arifkarim
Post #67
ستمبر 9، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
یہ شعر کسی نرس نے لکھا ہے؟
یہ شعر کسی نرس نے لکھا ہے؟
arifkarim
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 9، 2016
فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ
ضروری نہیں کہ املا کی غلطی ہی ہو۔ ٹائپو بھی ہو جاتا ہے۔
arifkarim
Post #40
ستمبر 9، 2016
فورم:
اردو لغت پراجیکٹ
مبارک ہو کاکا ایک سال کا ہو گیا ہے۔
مبارک ہو کاکا ایک سال کا ہو گیا ہے۔
arifkarim
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 9، 2016
گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!
حوروں اور جنتیوں کی خوراک کا ذکر چل رہا تھا اسلئے پوچھا تھا کہ روحانی مخلوق مادی خوراک کا کیا کریگی۔ لیکن چونکہ دماغ نہیں چلتا اسلئے سوال کرنا ہی جرم قرار پایا۔
arifkarim
Post #65
ستمبر 9، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!
مکمل نقشہ: برازیل اور پاکستان میں مماثلت دیکھیں کتنی ہے۔
arifkarim
Post #64
ستمبر 9، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!
اگر نسل ایک ہی لوگ ہیں تو زبان کیسے مختلف ہے؟
arifkarim
Post #63
ستمبر 9، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
مبارکباد
محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل
مبارک ہو۔ کاکا ایک سال کا ہو گیا ہے۔
arifkarim
Post #41
ستمبر 9، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!
اصل مہربانی کے حق دار تجمل حسین ہیں
arifkarim
Post #61
ستمبر 9، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!
کردوں کا بھی وہی مسئلہ ہے جو پاکستان میں مہاجروں کا ہے۔ ہیں پاکستانی لیکن مہاجر کہلوانا پسند کرتے ہیں۔
arifkarim
Post #60
ستمبر 9، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف
البتہ اسکی جگہ اسکرین کوہونا چاہئے تھا۔
arifkarim
Post #33
ستمبر 9، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
ڈیموکریسی آئے نہ آئے بموکریسی ضرور آئے گی۔
arifkarim
Post #870
ستمبر 8، 2016
فورم:
لطائف
اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف
میرا بھی یہی ارادہ ہے۔ امید ہے اگلے سال آئی فون ۷ ایس کی بجائے آئی فون ۸ آئے گا
arifkarim
Post #22
ستمبر 8، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top