آج مردان ضلع کچہری میں دو خود کش حملوں میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے پشاور کی عیسائی کالونی پر دہشت گردوں کے حملہ کو مستعدی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناکام بنا دیا اور چار خود کش حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ کل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا تھا کہ ملک میں داعش...