نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سیمسنگ نوٹ 7 کے پھٹنے کا حل مل گیا، داعش بری از ذمہ قرار!

    دنیا کا سب سے بہترین خود کش فون بنانے والی کمپنی سیمسنگ نے اپنے جدید ترین سمارٹ فون نوٹ 7 کے پھٹنے کی وجہ معلوم کر لی ہے۔ اور حل بھی ڈھونڈ لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان فونز کی مینوفیکچرنگ کے دوران ایرر آنے کی وجہ سے بیٹری کے دونوں پولز کے مابین خلا ختم ہو جاتا ہے اور یوں ایک حد سے زیادہ چارجنگ پر...
  2. arifkarim

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    چائے پینی ہے زہر نہیں۔ دراصل چائے صحت کیلئے مضر ہے۔ اب مضر صحت کام بیگم کے کہنے پر کرنے ہی پڑتے ہیں۔ رات کے دو تین چار بجے تک جاگنے کی ضرورت ہی کیوں ہے؟ اگر ڈاکٹر ہی چاہئے تو دیسی ڈاکٹر فاتح اور ولایتی ڈاکٹر زیک سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
  3. arifkarim

    مرثیہ اندلس

    جی نہیں ، مگر ہسپانیہ پر حملہ عرب و بربر مسلمانوں نے کیا تھا اور حکمران بنو امیہ کے خاندان سےتھا۔ یعنی عرب مسلمانوں کی حکومت تھی۔ یہ کیسا موازنہ ہے؟ اگر مسیحیوں کے یروشلم پر قبضہ کا موازنہ ہی کرنا ہے تو عرب مسلمانوں کے فارس یعنی ایران پر حملے اور قبضے کے واقعات پڑھ لیں۔ اندلس نام تاریخ میں...
  4. arifkarim

    مرثیہ اندلس

    مسلمانوں نے جہاں کہیں بھی حکومت کی ہے، وہاں گاہے بگاہے انتشار پھیلتا رہتا ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ۔ مشرق سے مغرب کسی بھی اسلامی سلطنت کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔
  5. arifkarim

    مرثیہ اندلس

    مسلمان فاتحین بھی مفتوحین کیسے کیا کیا کرتے رہے، اسپر بھی روشنی ڈال دیں۔
  6. arifkarim

    مرثیہ اندلس

    اول اندلس عرب یا بربر مسلمانوں کا آبائی وطن نہیں تھا۔ انہوں نے اندلس کیخلاف جہاد کر کے اسے حاصل کیا تھا۔ تاریخی ہسپانیہ کا نام اندلس رکھ دینے سے یہ مسلمانوں کی ملکیت نہیں بن جاتا۔ یعنی جب اندلس پر مسلمانوں نے قبضہ کیا وہ مسلمانوں کا وطن نہیں تھا اور جب انکو وہاں سے مسیحی ہسپانیوں نے بھگایا...
  7. arifkarim

    مرثیہ اندلس

    سوال یہ نہیں ہے کہ مسلمانوں نے اندلس کھو دیا۔ بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ مسلمان جزیرہ نما عرب سے ہزاروں میل دور اندلس میں 700 سال تک کیا کر رہے تھے؟
  8. arifkarim

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    دو دماغ نہیں دماغ کے دونوں حصے استعمال کرنے والے میری باتوں کو سمجھ سکتے ہیں
  9. arifkarim

    اینڈرائڈ کا 2016 کا ورژن، اینڈرائڈ N

    ایپل گو کہ فرشتہ نہیں ہے
  10. arifkarim

    اینڈرائڈ کا 2016 کا ورژن، اینڈرائڈ N

    یہ ٹیکنالوجی کمپنیز کم اور جاسوسی فرمز زیادہ ہیں
  11. arifkarim

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    جی بعض ذرائع کے مطابق سیمسنگ اپنے فون داعش سے بنوا رہی ہے اسلئے یہ دنیا کے بہترین سمارٹ فون سے خود کش ترین فونز بن چکے ہیں۔ فاتح سید ذیشان حمیرا عدنان محمد تابش صدیقی
  12. arifkarim

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    کروم کے اس ورژن میں کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے کچھ بگز دور اور کچھ نئے بگز ایجاد ہو گئے ہیں
  13. arifkarim

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    انہوں نے عبادات کے حساب سے کافی درست بات کی ہے اسلئے جینکس کئے بغیر ہی انکا کام چل گیا
  14. arifkarim

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    مجھے صاحب اور انکو بھائی؟ محمد وارث آپکی ریپوٹیشن کافی خراب ہو چکی ہے :)
  15. arifkarim

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کوئی بات نہیں۔ میرا کچھ مہینوں تک اسرائیل جانے کا پروگرام بن رہا ہے۔ وہاں سے یہودی ہونے کے طرائق آپکو ارسال کر دوں گا۔
  16. arifkarim

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    اب روحانی مائدہ مفت میں تو نہیں دینا نا۔ اتنی نمازیں پڑھیں، اتنے روزے رکھیں تو اتنا مائدہ ملے گا۔ کچھ ایسی ہی کرنسی ہوگی۔
  17. arifkarim

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    آپ شاید مضبوطی کو معاشیات اور سماجیات تک محدود کر کے دیکھ رہے ہیں۔ میں اوور آل قومی مضبوطی کی بات کر رہا ہوں۔ جیسا کہ جاپانیوں میں ان پانچوں اصطلاحات کی حد تک یکسانیت پائی جاتی ہے۔ جسکی وجہ سے یہ قوم ہر قسم کے حالات میں متحد اور یکجا ہوتی ہے۔ قومی نظم و ضبط حد درجہ کا پایا جاتا ہے۔ اسکے برعکس...
  18. arifkarim

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    روحانی کرنسی چلتی ہوگی جنت میں۔
Top