میں نے معاشرتی اکائی کی بات نہیں کی، قومیت کی کی ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ہندوستان کے دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ تو خود کو ہندوستانی کہتے تھے مگر ہندوستانی مسلمانوں کو وہ کوئی الگ قوم ہی نظر آرہے تھے۔ جنکی زبان، تہذیب، تمدن قریباً ایک جیسا ہی تھا، صرف مذہب مختلف تھا، انہوں کیوں ایسا لگا کہ...