یورپ میں بائیں بازوں کی سیاسی جماعتوں کا شدت پسند ٹولا موجود ہے جو گاہے بگاہے اسلامی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا رہتا ہے۔ اسی وجہ سے رد عمل آتا ہے۔ یورپ میں عام مسلمانوں کو کوئی مسائل نہیں ہیں البتہ سیاست دان شدت پسندوں اور دہشتگردوں کی حمایت کر کے تمام کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں