نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آج کی تصویر

    کافی مزاحیہ بیان ہے۔ اہل یورپ کے مسیحی کئی سو سال تک مسلمانوں سے جنگ کرتے رہے تاکہ اسلام کو مغربی یورپ آنے سے روکا جائے اور یہاں محترمہ کچھ اور ہی فرما رہی ہیں۔
  2. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ہنی بال ڈائریکٹو اسرائیلی فوجیوں کے اغوا کے بعد شروع کیا گیا۔ اس سے قبل حماس کے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو برائے تاوان اغوا کیا کرتے تھے۔ اب سکون ہے
  3. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    بائبل میں کوئی بڑی تحریف رونما نہیں ہوئی ہے۔ ثبوت کو طور پر بحر میت کے طومار دیکھیں۔
  4. arifkarim

    آج کی تصویر

    یورپ میں بائیں بازوں کی سیاسی جماعتوں کا شدت پسند ٹولا موجود ہے جو گاہے بگاہے اسلامی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا رہتا ہے۔ اسی وجہ سے رد عمل آتا ہے۔ یورپ میں عام مسلمانوں کو کوئی مسائل نہیں ہیں البتہ سیاست دان شدت پسندوں اور دہشتگردوں کی حمایت کر کے تمام کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں
  5. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یعنی مہدی اور عیسیٰ کے ظہور پر اجماع ہوگا؟
  6. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

    محفل کے بانی رکن زیک نے 24000 مراسلوں کا ہدف پار کر لیا ہے۔ اس کامیابی پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں:
  7. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    جو کوئی بھی دعویٰ کریگا اسپر اختلاف ہوگا
  8. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    اختلافات کے باوجود؟
  9. arifkarim

    قائم علی شاہ کی باقیات بھی مل جائیں گی

    قائم علی شاہ کی باقیات بھی مل جائیں گی
  10. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    اتنے اختلافات میں بٹے مسلمان حضرت مہدی اور حضرت عیسیٰ کے ظہور پر اجماع کیسے کریں گے؟
  11. arifkarim

    30 اکتوبر کو نواز شریف کی حکومت بند کر دینے کا الٹی میٹم

    30 اکتوبر کو نواز شریف کی حکومت بند کر دینے کا الٹی میٹم
  12. arifkarim

    اپوزیشن نے بھی حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ہے

    اپوزیشن نے بھی حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ہے
  13. arifkarim

    آج کی تصویر

    اتفاقی فوٹوشاپ ہے۔
  14. arifkarim

    آج کی تصویر

    آخر کو پاکستانی مرد ہیں۔
  15. arifkarim

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    کیونکہ گوگل کا نام ہی کافی ہے۔
  16. arifkarim

    آج کی تصویر

    نیو بگز فاؤنڈان دِس ورژن
  17. arifkarim

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    عزت مآب نون لیگ کو کچھ سال مزید پنجاب میں زیر اقتدار رہنے دیں۔ آپکی یہ حسرت بھی پوری ہو جائےگی۔
  18. arifkarim

    آج کی تصویر

    پاکستانی مرد ہاتھوں کیساتھ ساتھ دل بھی دے آتے ہیں
  19. arifkarim

    آج کی تصویر

    ظاہر ہے
Top