یہ اصل میں غیر سنجیدگی سے زیادہ ان پیج کے استعمال کی وجہ سے ہے۔ ان پیج میں اسپیس دینے پر کرسر آگے نہیں بڑھتا بلکہ وہیں موجود رہتا ہے۔ یوں لکھنے والے کو معلوم نہیں ہوتا کہ فلاں جگہ اسپیس لگ گئی ہے یا نہیں۔ یونیکوڈ نستعلیق فانٹس میں یہ مسئلہ نہیں ہے یا اسپیس دکھانے کا آپشن موجود ہے یوں اس میں...