پرستار تو خیر سے ہم بھی نہیں ہیں البتہ سی جی آئی اور ایکشن سینز کے شوقین ہونے کی وجہ سے ان مہنگی مہنگی فلموں کو کافی انجوائے کرتے ہیں۔ آسان الفاظ میں اب تک کائنات کے 5 طلسماتی پتھر منظر عام پر آگئے ہیں۔ آخری والا جب ملے گا تو تھانوس انہیں اپنے طلسماتی دستانے میں فٹ کر کے ہماری زمین کا سورج تباہ...