فرزوق کدہر گم ہو یار میں بڑے فخر سے کہ سکتا ہوں کہ میری آج تک تم نے کسی بات کو رد نہیں کیا اور اگر اب کر گے تو یہ میرے لئے خاصا دردناک واقعہ ہو گا اب پلیز خدا کے لئے جیہ سے مان جاؤ اتنی ناراضگی اچھی نہیں ہوتی اب جب بھی آن لائن آؤ تو اس دھاگے پر ضرور پوسٹ کرو جس میں واضح الفاظ میں لکھا ہو کہ میں...