باجی محسوس نہ کرنا کہ میں کیوں بیچ میں آگیا ہوں۔ آپ کی تصویریں بہت پیاری ہیں اور خصوصا اس تصویر میں تو یوں لگ رہا ہے کہ ابھی بھی دونوں لڑ کر ہی نکلے ہیں۔
اورا ک بات آپ سے پوچھنی ہے کہ آپکا مقام تو پرستان ہے اور ان تصویروں میں تو کوئی بھی تصویر پرستان کی نہیں نظر آئی