ابھی میں صرف اس بات کا مختصر جواب دے رہا ہوں۔انشاء اللہ کسی اور موقع پر میں اپنی بات کے حق میں تفصیل کے ساتھ جواب ارسال کروں گا۔
میرے خیال میں ہم کو ویلنٹائن ڈے منانا چاہیے۔
آپ پوچھیں گے کیوں ؟
تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ شادی شدہ افراد کے درمیان محبت بڑھاتی ہے۔ اس وجہ سے اس روایت کو جاری...