نتائج تلاش

  1. اقرار مصطفی

    غزل

    جی، بلکل، لکھنے میں رہ گیا
  2. اقرار مصطفی

    غزل

    یوں بابِ حسنِ یار کھلا میرے سامنے مرنے سے پہلے آئی قضا میرے سامنے صدیوں کی پیاس،چور بدن اور مسافتیں منزل ملی نہ رستہ رہا میرے سامنے۔۔۔۔۔۔۔ جس کی سخن وری کا تھا شہرِ ادب میں شور ابھری نہ کیوں پھر اُس کی صدا میرے سامنے جب بجھ گئے چراغ تو پھر دم بخود ہے کیوں مغرور کس لیے ہے ہوا میرے...
  3. اقرار مصطفی

    نعتِ رسولِ مقبول

    ان کا ہی یہ کرم ہے کہ ہر بار اور مَیں ہوتی ہے یعنی مدحتِ ابرار اور مَیں۔۔ ان کے سبب ہی زیست بھی آئی وجود میں ورنہ تو ایک جیسے تھے دیوار اور مَیں۔۔۔ گو خاک سے نمود ہے، ان کے طفیل ہی پہنچے کہاں کہاں مرے آثار اور مَیں۔۔۔۔ ان کی عطا سے شاخِ تمنا ہری ہوئی۔۔۔۔ ان کی دعا سے یہ بھی ثمردار اور مَیں...
  4. اقرار مصطفی

    غزل

    بہت بہت نوازش، سلامت رہیں
  5. اقرار مصطفی

    حمدِ باری تعالیٰ

    ساری باتیں تجھ سے میری ساری باتیں تیری ہیں ساری صبحیں تیری ہیں اور ساری شامیں تیری ہیں اپنے آپ کو دیکھ چکا میں ساری دینا گھوم چکا تُو ہی تُو ہے چاروں جانب ساری شکلیں تیری ہیں تیرا نام نہ لوں تو کیسے دل پھر دھڑکے سینے میں اسی لیے تو کہتا ہوں میں میری سانسیں تیری ہیں کس رستے کو ترک کروں میں کس...
  6. اقرار مصطفی

    غزل

    بہت نوازش، سلامتی ہو، سر!
  7. اقرار مصطفی

    غزل

    بہت نوازش، سلامت رہیں
  8. اقرار مصطفی

    غزل

    بہت بہت نوازش، سلامتی ہو
  9. اقرار مصطفی

    غزل

    غزل حقیقت یہ کہ نفرت بھی نہیں ہے مگر تجھ سے محبت بھی نہیں ہے مجھے شاید کہ ہو تیری ضرورت تجھے میری ضرورت بھی نہیں ہے مجھے کیوں پڑ گئی ہے تیری عادت مجھے تو اپنی عادت بھی نہیں ہے کچھ ایسا زیست میں الجھا ہوا ہوں مجھے مرنے کی فرصت بھی نہیں ہے حریمِ پاک سے اقرار بڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کوئی سکونت بھی...
  10. اقرار مصطفی

    غزل

    شکریہ، سلامتی ہو
  11. اقرار مصطفی

    غزل

    غزل ❤ بدلا مزاج میں نے جو اپنا ہوا کے ساتھ دریا تھا میرے ساتھ کنارا ہوا کے ساتھ پھر یوں ہوا کہ خواب سرا میں ہوا چلی پھر یوں ہوا کہ اڑ گیا سپنا ہوا کے ساتھ میں بجھ گیا ہوں آپ کی صرف ایک پھونک سے صدیوں لڑا ہوں ورنہ میں تنہا ہوا کے ساتھ دنیا سے اختلاف ہے اس بات پر مجھے جس سمت کی ہوا چلے دنیا...
  12. اقرار مصطفی

    غزل

    غزل
Top