نتائج تلاش

  1. عبدالقدوس

    میرے کسی سے دشمنی نہیں ہے

    اس سلسلے میں زکریا بھائی کا زاتی پیغام موصول ہو جس کا فدوی نے جواب ارسال کر دیا ہے مکمل تفصیل کے ہمراہ
  2. عبدالقدوس

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    بھائی میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں‌کیوں‌کہ اس سلسلے میں‌بھائی نے مجھے زپ بھیجا تھا کہ اپنے ہی ایڈ پر خود ہی تو کلک نہیں کرو
  3. عبدالقدوس

    میرے کسی سے دشمنی نہیں ہے

    حضور 1000%‌ یقین ہے کہ وہ ختم کر دیا گیا ہے وہ اس لیے کیوں‌کے میں‌نے خود کے نام پر کلک کیا اور خود کے ارسال کردہ مراسلات کی تلاش کی تو اس میں‌میرا وہ مراسلہ ہر گز نہیں‌تھا اور اس کے بعد میں‌نے پوری محفل کھنگال ڈالی لیکن بے سود
  4. عبدالقدوس

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    مجھ سے کلک کریک ہی نہیں ہوا کوئی مجھے اس کا کریک دے دے برائے مہربانی
  5. عبدالقدوس

    ویب ڈیویلپمنٹ Google suggest کی طرز کا سرچ باکس

    بہتر ہوتا اگر آپ سے کے بارے میں کچھ تصاویر بھی مہیا کر پاتے
  6. عبدالقدوس

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا دوسرا سانچہ

    صحفہ نہیں‌ملا مجھے کوئی بھی
  7. عبدالقدوس

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    السلام علیکم جناب آیا کہ میں ٹورانٹو سے نہیں‌ہوں لیکن میں‌نے آپ کی اردو سے محبت دیکھتے ہوئے اس چوپال کو اختیار کیا ہے۔ میں‌ آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ نے ہمارے مقصد کی ترویج کے لیے ہمارا ساتھ دیا اور انٹرنیٹ پے ایک اور اردو کا فورم قائم کیا۔ میں اس سلسلے میں‌ آپ کو مبارک باد بھی پیش کرتا ہو
  8. عبدالقدوس

    میرے کسی سے دشمنی نہیں ہے

    السلام علیکم جناب والا ایک عرضی پیش کی تھی لیکن کسی نے مجھ نامقول کا دھاگہ نامقول جان کے ختم کر دیا آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پرائے کرم مجھے اجازت دی جائے کہ میں سوالات کر سکوں اور ماہرین کو پریشان کر سکوں:(
  9. عبدالقدوس

    اردو کی نئی ویب سائٹ

    جی کافی اچھی سائٹ ہے
  10. عبدالقدوس

    وی بلیٹن میں اردو سپورٹ

    نبیل بھائی دے لارے تے رنڈے رے کنوارے نوید بھائی آپ ہی اوپن پیڈ عنائت فرما دیں
  11. عبدالقدوس

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    نوید بھائی فائل کو الحمداللہ قدم بہ قدم کام کرنے والی بنانے کی کوشش کی ہے جہاں پر فائل رک جائے دراصل وہاں رکتی نہیں‌ہے بلکہ وہاں‌پر دیا گیا کو دہرانا ہوتا ہے تاکہ عمل ذہن نشین ہو جائے ایک بار پھر سے کوشش کریں‌امید ہے آپ کو سمجھ آئی ہوگئ کہ میں‌کیا سمجھنا چاہ رہا ہوں
  12. عبدالقدوس

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    حضور اپنا انڑنیٹ کنکشن چیک کریں یہ مکمل ہے آج تک مجھے یہ روپورٹ نہیں‌ملی جو آپ دے رہے ہو
  13. عبدالقدوس

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    آپ اس سب کو ایک ترتیب سے بھی کرسکتے ہیں لیکن شرط صرف ایک کلک کی ہے http://geocities.com/ameba92
  14. عبدالقدوس

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    چلو اس میں بتانے والی کیا بات ہے؟
  15. عبدالقدوس

    وی بلیٹن میں اردو سپورٹ

    شکریہ بھائی میں آپ کو اپنا ایمیل ایڈریس زپ کر دیتا ہوں۔ دراصل میں اور میرے کچھ دوست آپ کی کاوش کو آگے لے کر چلنا چاہتے ہیں
  16. عبدالقدوس

    وی بلیٹن میں اردو سپورٹ

    نبیل بھائی آپ سے درخواست ہے کہ ویب پیڈ کا ربط درست کر دیں
  17. عبدالقدوس

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    The page cannot be found The page you are looking for cannot be found. If you typed in the URL, please check to see if you may have made a spelling error. If you followed a link, it may be outdated. If you followed a link from within UrduWeb.org, please notify the Webmaster at...
  18. عبدالقدوس

    وی بلیٹن

    تو پھر اس کو سراسر انکار سمجا جائے:(
  19. عبدالقدوس

    وی بلیٹن

    جی ہاں‌ آوٹ باکس کو خالی کریں ورنہ ایڈمن پینل سے پیغام کی لمٹ بڑا لیں
Top