نتائج تلاش

  1. ج

    پاکستان کی سمت درست نہیں - انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ سروے

    الطاف حسین ایک گھاگ سیاست داں ہے اس لیے دبکا ہوا یے، ہماری ایک اور سیاست داں بھی دببی اور لندن میں دبکیں ہوی تھیں سالوں سال ، اور جب تک امریکی آشیوات نہیں ملا، آنے کا نام نہیں لیا، جب اقتدار کا لالچ حد سے زیادہ بڑھ گیا اور امریکی آشیوات کا ہاتھ سر پر پڑھ گیا تب "عوام کا درد" ان کو پاکستاں...
  2. ج

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    اقوام متحدہ کی جماعت الدعوہ کی پابندی کی قرارداد پر روزنامہ جنگ سے اقتیباس س صورت حال میں امریکہ ممبئی میں ہونے والی دہشت گردی کو کس طرح نظر انداز کر سکتا تھا اس لئے اس نے اپنی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس کو بھارت کے ہنگامی دورے پر روانہ کر دیا جہاں سے واپسی پر وہ 4 دسمبر کو اچانک اسلام آباد...
  3. ج

    پاکستان کی سمت درست نہیں - انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ سروے

    اس سروے پر عرفان صدیقی کا روزنامہ جنگ میں کالم ملاحظہ فرمایں۔۔۔ امریکی ادارے، انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ (iri) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 88فیصد عوام کا خیال ہے کہ پاکستان درست سمت میں نہیں جارہا۔ 75فیصد حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، 42فیصد کا خیال ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو حکومتی...
  4. ج

    پاکستان کی سمت درست نہیں - انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ سروے

    سروے کے نتایج بی بی سی کی سایٹ سے لیے گیے ہیں، انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آر آئی) کے تازہ سروے کے مطابق اٹھاسی فیصد پاکستانیوں کے خیال میں ملک غلط سمت میں جا رہا ہے اور اکثر لوگ پیپلز پارٹی حکومت کی کارکردگی سے بھی مطمئن نہیں ہیں۔ امریکی ادارے نے یہ سروے رواں سال پندرہ سے تیس...
  5. ج

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    ویسے بیان اگر پاکستانیت ناپنے کا پیمانی ہیں تو، روز صبح گیلانی کا بیان آتا ہے، کہ امریکہ کے حملے برداشت نہیں کیے جایں گے، زرداری کا روز بیان آتا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری پر کوی سمجھوتی نہیں ھوگا، وزیر داخلہ کا بیاں آتا ہے کہ ہم بھارت سے ڈکٹیشن نہیں لے رہے۔۔۔ جو جتنا بڑا مسخرہ اس کے اتنے بیاں،...
  6. ج

    جنگ نہیں‌امن

    اخبار جسارت سے اقتباس امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد نے کہاہے کہ حکومت اپنے اقدامات سے فوج کو تنہا کر رہی ہے ۔ بھارت کی ایجنسی ”را “ اور اس کے افغانستان میں قائم قونصل خانے پاکستانی علاقوں میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ حکومت کے پاس ٹھوس ثبوت بھی موجود ہیں۔ پاکستانی حکومت...
  7. ج

    جنگ نہیں‌امن

    عقل کی بات یہ بھی ہے کہ زرداری اور مسخرہ کمپنی کو اپنی حدود میں رہنا پڑے، دو بار یہ مسخرے پوری قوم اور بین القوامی برادری کو اپنے مسخرے پن سے محظوظ کر چکے ہیں، ایک بار آی ایس آی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کر کا 'حکم' جاری کرکے، اور دوسری بار اس کے چیف کو بھارت بھیجنے کی یقین دہانی کروا کر، پردے...
  8. ج

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    پاکستان کے اقوام متحدہ میں باخبر سفیر حسین عبداللہ ہارون نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ : پاکستان میں‌دہشت گردی کے موبائل کیمپس ہیں۔ جب ایسے ایسے مسخرے جیالے پاکستان کی نمایندگی کرنے بیٹھے ہوں تو کیا کہا جا سکتا ہے۔
  9. ج

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    انتظار کریں، دو ماہ بعد ایک دوسرے نام سے یہ تنظیم لانچ ہو جاے گی
  10. ج

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    روزنامہ جنگ سے اقتباس "واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر جارج بش نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے عراق پر حملہ غلط انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا جس کا انہیں انتہائی افسوس ہے۔امریکی ٹی وی اے بی سی کو انٹرویو میں صدر بش نے کہاکہ عراق میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی...
  11. ج

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    جی ہاں، افغان جہاد کے بعد جب یہ نکلے تو مجاہدین اسلام نے مجاہدین اسلام کا جتنا خون بہایا تھا یہ بھی ریکارڈ پر ہے۔ وہ بھی چلیں امریکہ یا بھارت کے کھاتے میں ڈال دے حسب معمول۔۔۔
  12. ج

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    زرداری سے معذرت کے ساتھ کہ دو قومی نظریہ قران و حدیث تو ہے نہیں کہ جس پر کوی بات نہ ہوسکے، جمہوریت بھی مانگتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ وہ صرف وہ بات کرو جو کہ ہم سننا چاہتے ہیں، ہر ایک کو اپنی راے دینے کا حق ہے۔ اس نے صرف کہا ہے کی تقسیم ہند غلطی تھی، جن لوگوں نے پاکستان کی تقسیم کا بھارتی...
  13. ج

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    جی ہاں اسی لیے 'ان' لوگوں نے پیپلز پارٹی کو "تیسری" بار پاکستان کی 'رہنمای" کے لیے چنا ہے۔۔
  14. ج

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    شاید میری کم علمی ہے کہ مجھے اس بات کا علم نہیں کہ سنی تحریک سیاسی جماعت ہے، کوی برادر براے میربانی اس کے سیاسی کردار پر روشنی ڈالیں، کیونکہ جب بھی سنی تحریک والے میڈیا پر آکر روتے ہیں تو ان کا موقف ہوتا ہے کہ متحدہ مذہبی جماعتوں کے کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
  15. ج

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    کراچی قبایلی علاقہ نہیں ہے، جب ایک پختون کلاشنکوف اپنے کندھے پر لٹکا کر چلتا ہے تو یہی پاکستان اسے کلچر، ثقافت کہتا ہے، اور جب کراچی میں کوی اپنے حفاظت کےلیے چھری بھی اٹھاتا ہے، تو وہ متحدہ کا دیشت گرد کیلاتا یے، دوہرے معیار ہیں سب کے۔ اور قتل و غارت گری کہاں کی ثقافت ہے یہ سب کو پتہ ہے،...
  16. ج

    سکھوں کے لطائف، اقتباس

    ویسے آج تک کسی سکھ کو بھیک مانگتے ہوے نہیں دیکھا
  17. ج

    مصطفی کمال کا کراچی بزنس کمیونٹی سے خطاب [فی البدیہ تقریر]

    گرو جی، میری راے میں اس پوسٹ سے جنگ عظیم سویم ہونے کا خدشہ نہیں ہے نہ ہی کسی پوسٹ سے لڑنے جھگڑنے کا تاثر ملتا یے، ، نہ ہی اس پوسٹ میں متحدہ کی طرف داری کی گی ہے، اگر میری پوسٹ کےآپ ان جملوں کی طرف اشارہ فرما دیں جن میں متحدہ کا دفاع یا لعنت ملامت کی ہے تو میں ان کو حذف کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ان...
  18. ج

    مصطفی کمال کا کراچی بزنس کمیونٹی سے خطاب [فی البدیہ تقریر]

    مہوش علی کی پوسٹ میں صرف مصطفی کمال کے پرفیشنل ازم کی تعریف کی ہے، بار بار یہ پوسٹ پڑھنے کے باوجود میں اس میں متحدہ لنک نہیں ڈھونڈ سکا، نہ ہی کوی تاثر ملتا ہے کہ اس پوسٹ میں متحدہ کا دفاع کیا جا رہا ہے۔ ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے۔۔۔۔ ایسے "اعلی تعلیم یافتہ" لوگ جن کو 100...
  19. ج

    جنگ نہیں‌امن

    مسخرہ پارٹی کا کنٹرول تو شاید اپنی پارٹی پر بھی نہیں رہا تو دوسرے پر کیسے۔۔۔۔۔ خیر بکرے کی ماں کب تک۔۔۔۔۔
  20. ج

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    برادرم زین زیڈ ایف - آپ ایک ایسی سیاسی پارٹی سے سے سچ کی امید کیوں رکھتے ہیں جس کا منشور ہو 'وعدے اور تحریری مہادوں کوی قران و حدیث تو ہیں نہیں" ، جس کی موجودہ لیڈرشپ کا خمیرآیں آر آو سے اٹھا ہو، اور جس کو ایک بار نہیں۔۔ بار بار آزمایہ جا چکا ہو۔۔۔۔۔
Top