دہلوی صاحب، ایک بہترین نعت شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔
اگر عربی اور فارسی کی مزید نعتیں سلیس ترجمہ کے ساتھ شیئر کریں تو یقینا اردو دان حضرات کو بہت فائدہ ہو گا۔
وعلیکم السلام۔۔۔
میرے خیال کالم اپ لوڈ کرنے کی بہترین صورت اپنا بلاگ یا ویب سائٹ بنا کر اس پر شائع کرنا ہے۔۔۔۔۔پھر جسے دلچسپ لگا وہ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر نقل کر لے گا۔۔۔۔یوں یہ کالم مختلف جگہوں پر نظر آئے گا۔
راجہ صاحب!
پورا کلپ دیکھنے کے بعد بھی مجھ کوتاہ بین کو کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از راہ کرم متذکرہ بے ہودگی کے حدود اربعہ پر کچھ روشنی تو ڈالیں!!!!!!!!