نتائج تلاش

  1. asakpke

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    32 ایم بی ریم کے لیے Luit Linux مناسب لگ رہی ہے۔
  2. asakpke

    کیا اسلام پابندی لگا دینا چاہئے؟

    سخنور صاحب ، یہ کہنا کہ ہم صرف بین کرنے پر یقین رکھتے ہیں، غلط ہے۔ موقع و محل کے مطابق عمل کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی بین غلط ہو تو اسے غلط کہنا چاہیے۔ محترم آپ کے خیال میں ایسی چیزیں (کہ آپ کی کتاب نفرت والی ہے) نظر کے سامنے آئیں تو وضاحت کرنی چاہیے یا نہیں؟ یا اپنے ہی بھائیوں پر اعتراض کرنا بہتر ہو گا؟
  3. asakpke

    کیا اسلام پابندی لگا دینا چاہئے؟

    اس ویب سائٹ پر یہ مضمون پڑھا اور سوچ میں پڑ گیا کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟ ہمیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو غلط فہمیوں کی وضاحت کر سکیں۔ (معذرت، ٹائٹل میں پر لکھنا بھول گیا "کیا اسلام پر پابندی لگا دینا چاہئے؟")
  4. asakpke

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    میرے خیال میں یہ کمانڈ دے کر چیک کریں۔ startx
  5. asakpke

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    slax login: root Password: toor اس کے بعد یہ کمانڈ دیں startx
  6. asakpke

    انوکھا شکریہ ،

    محترمہ، بات سمجھ نہیں آئی تو اپنی لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ بہرحال، کسی کی محرومیوں کا مزاق اڑانا بھی اچھی بات نہیں:(۔
  7. asakpke

    انوکھا شکریہ ،

    کوئی صاحب (یا صاحبہ؟) اس کا اردو ترجمہ کر دیں (برا منائے بغیر)، بات کچھ ہضم نہیں ہوئی یا میری انگریزی کمزور ہے!
  8. asakpke

    گوگل ترجمہ

    میں فی الحال اس ربط پر کام کر رہا ہوں۔ یہ فائل 7 ذیپ میں کھل سکتی ہے۔ اس میں دو ترجمہ فائلیں ہیں۔ میں tune فائل پر کام کر رہا ہوں۔ اس فائل میں 2 ہزار کے قریب انگریزی و اردو ترجمہ جملے (الفاظ نہیں! جملے) ہیں۔ دوسری فائل، train، اس سے بھی بڑی ہے۔ train فائل فارغ ہے۔ کوئی اس پر (یا اور نامکمل...
  9. asakpke

    گوگل ترجمہ

    شاکر صاحب اور سعد صاحب مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ مکی بھائی کا ایکس ایف سی ای کا اردو ترجمہ اور کتاب 'وقت کا سفر' کا انگریزی متن مل جائے تو بہت اچھا ہے۔ اب تو اتنا مواد مل کیا ہے کہ مجھ اکیلے کا کام کرنا مشکل ہے یا کام ختم کرنے میں دیر لگ سکتی ہے۔ خواتین و حضرات کام کرنے کے لیے اپنی دستیابی...
  10. asakpke

    گوگل ترجمہ

    آپ سب کو یہ سن کر بہت خوشی ہو گی کہ گوگل ترجمہ اردو الفا فیز میں شروع ہو کیا ہے۔ معلوم نہیں کہ یہ ہماری کوشش کا نتیجہ ہے یا گوگل والوں کی اپنی مہربانی ہے؟ (خبر کا سورس اس اردو ویب ربط پر اوریہاں گوگل ترجمہ بلاگ)
  11. asakpke

    گوگل ترجمہ نے اردو کو بطور الفا زبان شامل کر لیا

    یہ تو میری دلی خوائش پوری ہوئی :)، البتہ مزید کام کر ضرورت ہے۔ گوگل ترجمہ اردو کے لیے کام کرنے کے لیے اردو ویب کے اس ربط پر آئیں۔ اس خبر کا سورس گوگل ترجمہ بلاگ
  12. asakpke

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    شیرازی صاحب،صفے کے اوپر ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں اور اردو لینکس کے سکشن میں جائیں۔ اپنی پسند کی فائل ڈاؤنلوڈ کریں اور سی ڈی پر رائیٹ کر کے کمپیوٹر دوبارہ چلائیں۔ لینکس چل پڑے گی اور انسٹال کرنے کے لیے تقریباً نیکسٹ نیکسٹ پر ہی کلک کرنا ہوتا ہے۔ لینکس انسٹالیشن کی معلومات کے لیے اس ربط کو بھی دیکھ لیں۔
  13. asakpke

    گوگل ترجمہ

    شکریہ جناب، بس آپ دعائوں میں یاد رکھا کریں۔ اردو ویب کے مین صفے کی ٹی ایم ایکس بنتا کر اس ربط پر ڈال دی ہے۔ (گوگل مترجم میں ڈالنا تو نہیں بھول سکتا :)) لوگوں سے درخواست ہے کہ نیٹ پر موجود انگریزی اردو ترجموں کی تلاش میں مدد کریں۔ کچھ مل جائے تو اسی پوسٹ میں ربط مہیا کر دیں۔ اردو ویب کی پی او...
  14. asakpke

    گوگل ترجمہ

    ترجمہ شدہ مواد کو ٹرانسلیشن میموری (ٹی ایم ایکس فائل) میں تبدیل کرنا اس ربط سے پروگرام Stingray انسٹال کریں۔ پروگرام کو رن کریں۔ ایک نیا پروجیکٹ بنائیں۔ سورس میں انگریزی ترجمہ فائل دیں اور ٹارگٹ میں اردو ترجمہ فائل دیں، کریکٹر سیٹ میں یو ٹی ایف 8 دیں، باقی ترجیحات فائلوں کے مطابق کر کے اپلائی...
  15. asakpke

    گوگل ترجمہ

    سی آر یو ایل پی کی اردو لغت اور ٹی ایم ایکس فائل سی آر یو ایل پی کی اردو لغت (الفاظ کی تعداد 8 ہزار سے اوپر) کو گوگل کی سی ایس وی فارمیٹ میں تبدیل کر لے اس ربط پر ڈال دیا ہے۔ مزید یہ کہ اس کو ٹی ایم ایکس بنا کر گوگل مترجم اردو میں ڈال دیا ہے۔ ٹی ایم ایکس فائل اس ربط پر ہے۔
  16. asakpke

    گوگل ترجمہ

    ٹرانسلیشن میموری کیا ہے؟ اور اس کا گوگل مترجم میں استعمال یہ پہلے سے ترجمہ شدہ جملوں کی فائل ہے جو کے ایک خاص فارمیٹ (ٹی ایم ایکس) میں ہوتی ہے۔ اس فائل کو گوگل مترجم میں اپلوڈ کریں تو یہ جملے جہاں بھی آئیں گے ترجمہ ہو جائے گا یا گوگل آپ کو ترجمہ متنخب کرنے کی آپشن دے گا۔ اس ربط پر میری...
  17. asakpke

    گوگل ترجمہ

    گوگل مترجم میں لغت کا استعمال سب سے پہلے اردو لغت سی ایس وی فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کریں، مثلا اردو محفل کی اردو ورڈ بینک، یا یہ۔ اس کو گوگل مترجم کی 'Glossaries' میں اپلوڈ کریں۔ اس کے بعد جب بھی نیا صفہ ترجمہ کے لیے اپلوڈ کریں تو اس کی شئرینگ پر کلک کر کے لغت متنخب کر لیں۔ جب ترجمہ شروع کریں تو...
  18. asakpke

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    ابن سعید بھائی، آپ کا یہ کام بہت پسند آیا، اسی لیے فیس بک اور اپنی بلاگ پر شامل کر دیا۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔
  19. asakpke

    پاکستانی سرکاری ویب سائیٹس اردو زبان میں

    وجی صاحب، واقعی بہت افسوس ہوا، خاص طور پر عربی اور چینی کو موجودگی، اور اردو کی غیر موجودگی۔ میں نے ان کے پتے پر ای میل تو کی ہے، مگر زیادہ امید نہیں۔
  20. asakpke

    پاکستانی سرکاری ویب سائیٹس اردو زبان میں

    مزید دیکھیں۔۔۔۔ سمیڈ ، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈولپمنٹ اتھارٹی
Top