تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دل کے موضوع پر اشعار!
کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجِ فُغان کیوںہو نہ ہو جب دل ہی سینے میںتو پھر مُنہ میں زُبان کیوں ہو
ہما
Post #925
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“دوست“ بھائی کے نام :)
اے دلِنا عاقبت اندیش ضبطِ شوق رکھ کون لا سکتا ہے تابِ جلوہ ئے دیدارِ دوست
ہما
Post #172
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
کیسے بھر آئیں سرِشام کسی کی آنکھیں کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاء یاد نہیں
ہما
Post #555
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
انسان اپنے آپ میں مجبور ہے بُہت کوئی نہیں ہے بے وفا افسوس مت کرو
ہما
Post #205
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
وہ محبت نہیں رہی جالب ، ہم صفیروں میںہم نشینوں میں
ہما
Post #1,148
اکتوبر 24، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گانوں کا کھیل (3)
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا شمع جلتی رہے پروانہ چلا جائے گا ش
ہما
Post #524
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
جو مُسرتوںمیں خلش نہیں۔ جو اذیتوں میں مزا نہیں تیرے حسن کا بھی قصور ہے ، میرے عشق ہی کی خطا نہیں
ہما
Post #965
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
ایک محفل میں کئی محفلیں دیکھو گے شریک جسکو بھی پاس سے دیکھو گے تنہا پاؤ گے
ہما
Post #91
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
شکریہ !:)
ہما
Post #140
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گانوں کا کھیل (3)
گائے گی دُنیا گیت میرے رنگیلے رنگ میںنے سُریلے رنگ میںبھرے ہیںارمانوںمیں ل
ہما
Post #522
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
تڑپیں گے تری یاد میں گھبرائیں گے تنہا اے دوست کسی طور نہ جی پائیں گے تنہا
ہما
Post #88
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
وفا گُمان ہی ٹہری تو کیا ضرور کہ اب لحاظِ ہمسفری بھی سفر میں رکھا جائے
ہما
Post #138
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
میرے ہم نفس مرے ہمنوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میںہوں دردِ عشق سے جاںبہ لب، مجھے زندگی کی دعا نہ دے
ہما
Post #963
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
ہر کسی سے مانگتے ہیں یہ وفاؤں کا ثبوت بے وفا جب سے وفاداروں کے مالک ہو گئے
ہما
Post #136
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ملاقات
تو دل کا بوجھ لے کے ملا قات کو نہ آ ملنا ہے اِس طرح تو بچھڑنا قبول ہے
ہما
Post #33
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی جب بھی تیری بزم میںلاتی ہے ہمیں یہ زمیںچاند سے بہتر نظر آتی ہے ہمیں
ہما
Post #198
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تُمہیں ہو جائے گ دیواروں سے سر ٹکراؤ گے جب عشق تُمہیں ہو جائے گا
ہما
Post #961
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جدا
مِلکر جُدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہم اک دوسرے کی یاد میں رویا کریں گے ہم
ہما
Post #51
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میں تُم سے کیا کہیںجاناں اَ س قدر جھمیلے میں وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہے سخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے ہجر کے سمدر میں تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے تُم کو جو سُنانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہما
Post #196
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ملاقات
چاند نکلا تھا مگر بات نہ تھی پہلی سی یہ مُلاقات مُلاقات نہ تھی پہلی سی
ہما
Post #31
اگست 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top