بھائی میںسعودی عرب میںتھوڑا ہی ہوں کہ وقت گزاری کا یہ طریقہ اختیار کروں :oops:
۔۔ میںتو اپنا کام کر رہا ہوتا ہوں پی سی پر ،، اردو محفل بھی کھلی ہوتی ہے دیگر سائٹس کے ساتھ ،،کیونکہ کبھی کبھی یہاںکام کی بات بھی ہوتی نظر آجاتی ہے ۔۔
مجھے کہاں جانا ہے جی ۔ یہیں ہوں آپ کے ساتھ ۔۔ اعجاز بھائی، ماہ نہیں ماہ رخوں کے دیدار کی شہادت کہتے تو لطف دوبالہ ہو جاتا ۔۔ گویا کہ سیکھے ہیں ماہ رخوں کے لئے ہم مصوری ۔۔ ۔۔ ۔۔