نتائج تلاش

  1. عبد الرحمن بھٹی

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    پاکستان کے قانون میں یہ شق شامل ہے کہ کوئی قانون شریعت کے خلاف نہیں ہوگا۔ لہٰذا شریعت نافذ کرنا قانون کو ہاتھ میں لینا نہیں بلکہ قانون کے نفاذ میں مدد ہے۔ اعتراض صرف یہ ہو سکتا ہے کہ قانون کے نفاذ کی ذمہ داری جن کی ہے وہی یہ کام کریں ۔ قانون کو ہاتھ میں لینا جرم ہے مگربغاوت نہیں۔ باغیوں کے خلاف...
  2. عبد الرحمن بھٹی

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    ”تمام کام“ ہی غلط کرتے ہیں یا ”کام تمام“ ہی غلط کرتے ہیں؟ لکھنے میں شائد لفظ آگے پیچھے ہوگئے۔
  3. عبد الرحمن بھٹی

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    میں نے عنوان نہیں بلکہ اس مراسلہ پر کہا تھا جو کہ ذیل میں ہے ملاحظہ فرمائیں؛ شکریہ
  4. عبد الرحمن بھٹی

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    اس تھریڈ میں کچھ افراد نے تمام ”مدارس دینیہ“ کو بلاتفریق ہدفِ تنقید بنایا ہے جس سے ان کی اندرونی خباثت عیاں ہے۔ اکا دکا واقعات کو کل پر منطبق کردینا ایسا ہی ہے جیسے کسی مسلم کہلانے والے کا خلافِ اسلام عمل دیکھ کر اسلام پر طعنہ زنی کرنا۔ کسی داڑھی والے کی غلطی کو تمام داڑھی والوں پر مڑھ دینا۔...
  5. عبد الرحمن بھٹی

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    پاکستان میں فساد پھیلانے والوں کے لئے آپ لفظ ”ظالمان“ ہی کیوں استعمال کر رہے ہیں ”فسادی“ یا ”ایجنٹ“ جیسے الفاظ کیوں نہیں استعمال کر لیتے؟ اگر کوئی لفظ ”طالبان“ کا غلط استعمال کرتا ہے تو آپ ان کے معاون تو نہ بنیں ”طالبان “ کو بدنام کرنے میں۔
  6. عبد الرحمن بھٹی

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    سب سے پہلی بات یہ کہ ”جامعہ حفصہ“ والوں نے کونسی ایسی حرکت کی تھی جس سے(بقول آپ کے) اسلام بد نام ہؤا ؟ دوسری بات یہ کہ کیا ان پر بمباری کرنا ہی ضروری تھا؟ محاصرہ سے مطلوبہ مقصد حاصل کرنے کی کوشش کیوں نہ کی گئی؟ اب تک جو حقائق سامنے آچکے ہیں ان کو ضرور مدِ نظر رکھئے گا۔
  7. عبد الرحمن بھٹی

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    محترمہ نے 28 مئی 2016 کو شعبان کے مہینہ میں یہ مراسلہ بھیجا ہے۔ ابھی شعبان ہی کا مہینہ چل رہا ہے ”یہاں“ اس دنیا میں۔ آپ نے کائنات کے کس حصہ سے مراسلہ بھیجا ہے؟
  8. عبد الرحمن بھٹی

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    اختلاف دو طرح کا ہوتا ہے۔ نظریاتی اور فقہی دو طرح سے ہوتا ہے۔ جان بوجھ کر اور عقول کی کمی بیشی کے سبب نظریاتی اختلاف کو اسلام ناپسند رکھتا ہے کہ اس کی بنیادخود ساختہ سوچ پر ہوتی ہے۔ جان بوجھ کر اختلاف کرنا بھی ناپسندیدہ بات ہے۔ فقہی اختلاف جو عقول کی کمی بیشی کے سبب ہو یہ ایک فطری بات ہے۔ اس سے...
  9. عبد الرحمن بھٹی

    رمضان اور تراویح

    کیا تراویح آٹھ رکعات ہوسکتی ہے؟ آٹھ رکعات پر تراویح کا اطلاق ہی صحیح نہیں کہ تراویح ترویحہ کی جمع ہے جو ہر چار رکعت کے بعد کیا جاتا ہے۔ عربی میں جمع کا صیغہ کم از کم تین پر بولا جاتا ہے۔ لہٰذا تراویح کا اطلاق اس نماز پر ہوگا جس میں کم از کم تین ترویحہ ہوں یعنی کم از کم سولہ رکعات۔
  10. عبد الرحمن بھٹی

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    یہ سوچ ہی غلط ہے۔ انسان اس فکر میں لگ جائے کہ میں عند اللہ مقبول ہوجاؤں۔ المیہ یہ ہے کہ ہم خود کو حق ثابت کرنا چاہتے ہیں حق اپنانا نہیں چاہتے۔ فائدہ حق پر چلنے میں ہے خود کو حق پر ثابت کرنے میں نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
  11. عبد الرحمن بھٹی

    رمضان اور تراویح

    رسول الله صلى الله عليہ وسلم كی رمضان میں تراویح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں جتنی کوشش کرتے اتنی دوسرے ایام میں نہ کرتے تھے (صحيح مسلم بَاب الِاجْتِهَادِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ)۔ جب رمضان کا آخری عشرہ ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ساری رات...
  12. عبد الرحمن بھٹی

    رمضان اور تراویح

    بسم الله الرحمن الرحيم قيام رمضان (تراویح) تراویح تراویح ترویحہ کی جمع ہے اور عربی میں جمع کا صیغہ دو سے زیادہ کے عدد پر بولا جاتا ہے۔ تراویح کا اطلاق صرف اس نماز پر ہوگا جس میں کم از کم تین ترویحے ہوں۔ ترویحہ ہر چار رکعت کے بعد کچھ دیر آرام کرنے کو کہتے ہیں۔ آٹھ رکعات میں ایک ترویحہ بنتا ہے...
  13. عبد الرحمن بھٹی

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    تمام خوش آمدید کہنے والوں کا شکریہ۔ جوخوش آمدیدنہ کرسکے ان کا بھی۔
  14. عبد الرحمن بھٹی

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا
  15. عبد الرحمن بھٹی

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرڈ ہوں۔ دینی بنیادی کتب کے مطالعہ کا شوق ہے۔ روز مرہ پیش آمدہ مذہبی اختلافات کے حل کی کاوش میں رہتا ہوں۔ خصوصا نماز کے اختلافات۔ میری سمجھ کے مطابق اختلافات اتنے زیادہ نہیں جتنا کچھ ناعاقبت اندیشوں نے اس کو پھیلا دیا ہے۔ اختلافات کا سبب میرے خیال میں افراط و تفریط ہے یا...
Top