بہت بہت بہت شکریہ
ہاہاہا :ROFLMAO: پچاس کے ساتھ سو لگانا بھول گئے آپ ۔
ویسے یہ اسٹیٹمنٹ کیوں بدلا؟ اسیک اور مبارک باد والے تھریڈ میں آپ ہی نے تو کہا تھا کہ میں تیس کی ہوں اور اب تو میں نے خود کو تیس کا بھی سمجھنا شروع کر دیا ہے :ROFLMAO:
پوتے پوتیوں کی بھی دعا دینی تھی نا ساتھ میں :)
ہاں نا وہ...