دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جب ان سے کسی قسم کا تعلق ہوجاتا ہے تو وہ زندگی میں بہت ہی گہرے اثرات چھوڑ جاتے ہیں، بلکہ زندگی میں انقلاب برپا کرجاتے ہیں۔
ایسی ہی شخصیات میں سے ایک شخصیت بندہ کے استاذِ محترم حضرت مولانا حبیب اللہ صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ خلیفہ مجاز حضرت...