ایلی کے دل میں عجیب و غریب خیالات تھے۔ کسی وقت تو اس کی وحشت اس حد تک بڑھ جاتی کہ وہ خود کو کافکا کا بیٹا مارفیس سمجھنے لگتا۔پھر وہ سوچ میں پڑ جاتا۔کیا میں پاگل ہو رہا ہوں۔اس خیال پر وہ بالکل گھبرا جاتا۔
بمبئی میں ایلی کے دھندلے میں صرف مانی دھوپ کی ایک شعاع تھی۔مانی میں زندگی تھی۔چمک تھی۔جوش...