نتائج تلاش

  1. ع

    :::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے :::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، سویدا بھائی ، نقوی بھائی ، اور درویش بھائی اللہ آپ لوگوں پر راضی ہو ، یقینا یہ سب کچھ ہماری بدعملیوں کا نتیجہ ہے ، آپ کی باتیں بالکل درست ہیں اگر ہم لوگوں نے خود کو محمد صلی اللہ علی وعلی آلہ وسلم کا عملی امتی ثابت کیا ہوتا تو کسی کو ایسی جرات نہ ہوتی کہ...
  2. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، سورت الاِسراء ( سورت بنی اِسرائیل ) کی آیت رقم 111 کے بعد صاحبء مراسلہ نے نماز میں تکبیر کہنے کو قران پاک میں سے ثابت کرنے کے لیے اگلی آیت سورت بقرۃ کی آیت رقم 185پیش کی ، اس کے بارے میں صرف اتنا کہنا ہی صاحبء مراسلہ کی """ خلاف قران """ قران فہمی کو واضح...
  3. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، قارئین کرام ، آیے دیکھتے ہیں کہ نماز کا طریقہ قران پاک میں سے ثابت کرنے والے صاحب نے جو آیات نماز میں تکبیر کہنے کے طریقے کی دلیل کے طور پر پیش کی ہیں وہ آیات مبارکہ نماز سے متعلق ہیں یا نہیں ، اور اگر ہیں تو کس طرح ہیں ، نماز میں تکبیر کی دلیل کے طور پر...
  4. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، میں دونوں بھائیوں کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ کسی کو کسی دوسرے کے ایمان پر فتویٰ لگانے کی ضرورت نہیں ، ہر کوئی اپنے اپنے ایمان کو خود جواب دہ ہے ، جسے جو بات کرنا ہے ، قران پاک اور صحیح ثابت شدہ احادیث مبارکہ کے دلائل کے ساتھ کر دے ، امید کرتا ہوں کہ اس...
  5. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم بھائی نبیل صاحب ، میں نے مطالبہ اس لیے کیا تھا کہ جانبداری کا بھی کچھ رکھ رکھاو ہوتا ہے ، اور اس لیے کیا تھا کہ میں آپ سے یہ امید رکھتا ہوں کہ آپ جانبداری میں علمی دلائل سے فاروق صاحب کی مدد کریں گے اور اگر میری کسی بات ہر کوئی علمی گرفت ہو سکتی ہو تو...
  6. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ ، الحمد للہ کے بعد میں فاروق سرورصاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اللہ کی ایک عنایت کا اعتراف کیا اور مجھے ایک """ تمغہ """ عنایت فرمایا (((((ذلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَآءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ::: یہ اللہ کا فضل ہے جِسے چاہتا ہے...
  7. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھُدیٰ ، انتظامیہ کے قابل قدر ارکان سے گذارش ہے کہ فاروق صاحب کے مراسلہ رقم ساٹھ کے جواب میں میں کچھ عرض کرنے والا ہوں ، براہ مہربانی کسی مراسلے کو حذف مت کیا جائے ، اگر کسی کو میری کسی بات پر کوئی اعتراض ہو تو اسے سب کے سامنے لایا جائے ، اور اعتراض کرنے سے پہلے فاروق...
  8. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، فرخ بھائی ، الحمد للہ دیکھ لیجیے فاروق صاحب کا مراسلہ رقم ساٹھ ، سوائے الزام تراشی اور شخصی عناد کے اس میں اور کیا ہے ، اور ان کاموں کا الزام وہ دوسروں پر لگاتے ہیں تو بے چارے بہت مظلوم ہوتے ہیں ، اور جب یہ کام وہ خود کرتے ہیں تو...
  9. ع

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، نقوی بھائی اللہ تابرک و تعالیٰ نے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کی بہت سی صفات بیان فرمائی ہیں ، جن میں چند کا آپ نے منقولہ ذیل مراسلہ میں ذکر کیا ، جزاک اللہ خیرا ، نقوی بھائی ، ظاہری سی بات ہے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین جو مدینہ المنورہ سے اللہ کا دین نافذ...
  10. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی عابد عنایت ، بھائی سویدا ، بھائی محمود احمد غزنوی ، جزاکم اللہ خیراً کثیراً ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سب کی محنتیں قبول فرمائے اور ہم سب کو اس کے دِین جس کی دو بنیادیں ہیں ، اس کا کلام پاک اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سنت مبارکہ ، کی...
  11. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ::: گذشتہ سے پیوستہ ::: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ::::::: چوتھا سبق ::::::: اللہ کی عبادت کرنا ، اور ، ::::::: پانچواں سبق ::::::: صبر کے ذریعے دُنیا کی حقیقت کی معرفت ::::::: (((((( يَا بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ...
  12. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اس محفل میں بقول بھائی عابد عنایت کے بے جا حمایت ہوتی ہے اور بغیر کسی مناسب سبب کے پیغامات حذف کر دیے جاتے ہیں، اس لیے بہت ڈرتے ڈرتے پروٹوکولز کا خیال رکھتے ہوئے عرض ہے ::: جناب فاروق سرور صاحب ، دو دن میں کتب احادیث میں صحیح احادیث کے مطابق نماز کا طریقہ...
  13. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، ::: گذشتہ سے پیوستہ ::: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ::::::: دوسرا سبق ::::::: توحید فی الصفات کا سبق ، اللہ کی عظیم قدرت ، مکمل عِلم کا سبق اور ، ::::::: تیسرا سبق ::::::: آخرت کی فِکر مندی کا سبق ::::::: (((((يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِن تَكُ مِثْقَالَ...
  14. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    قران کے سایے میں اولاد کی تربیت کرنے کا طریقہ بسم اللہ و الحمد للہ وحدہُ و الصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہ ُ سورت لُقمان مکی سورت ہے ، اس سورت کی کچھ آیات میں اولاد کی تربیت کا بہترین سبق دیا گیا ہے ، ان آیات میں بڑی محبت اور مہربانی کے ساتھ اولاد کو سمجھانے کا انداز بتایا گیا...
  15. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، آپ نے صرف ایک ہی چیز کا نام لیا ہے ، غزنوی بھائی ، آپ بھی فاروق سرور صاحب کی """ خلاف قران """ قران فہمی کو پہچاننے والوں میں ہیں ، ماشاء اللہ تبارک اللہ ، فاروق صاحب سرچ انجنز میں ایک لفظ ڈال کر آیات نکالتے ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ اُن کی...
  16. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھدیٰ ، فاروق سرور صاحب ، اللہ پاک کا شکر ہے کہ میں ہی نہیں اور بھی بہت سے لوگ آپ کے اسالیب کو پہچانتے ہیں ، جناب اتنی ساری باتیں لکھنے کی بجائے چند الفاظ میں میرے سوال کا جواب ہی لکھ دیجیے ، سوال دہرا رہا ہوں تا کہ ڈھونڈنے میں دشورای نہ ہو ::: """'"" رسول اللہ صلی اللہ...
  17. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، سویدا بھائی ، فاروق سرور صاحب نے قران پاک کی کچھ آیات کو یہاں جمع کر کے انہیں نماز سے متعلق کرنے کی کوشش کی ہے اس سے نماز کا طریقہ تو کیا نماز کے احکامات بھی ثابت نہیں ہوتے ، یہ تو ان کی """ قران فہمی """ کا شاخسانہ ہے کہ ان آیات کو نماز کا طریقہ بنا رہے...
  18. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ، جناب فاروق سرو صاحب ، یہ سوال کافی عرصہ سے پوچھ رہا ہوں ، شاید آپ کو یاد ہو گا آپ کی نماز کا یہ طریقہ آپ نے کہیں اور بھی پوسٹ کر رکھا ہے اور وہاں بھی ایک عرصہ سے میرا یہ سوال آپ کی قران فہمی کا پول کھولنے کے لیے آپ کے جواب کے انتظار میں ہے ، """'"" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی...
  19. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ، جناب آپ کے اس مضمون سے متعلق ایک سوال کا جواب درکار ہے ، کیا آپ اس جواب دے سکتے ہیں ؟ """'"" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے کب نماز پڑھنا شروع کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ """""""
  20. ع

    :::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے :::

    :::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے ::: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، مندرجہ ذیل لنک پر سب سے بہترین مرد کے بارے میں ووٹنگ ہو رہی ہے ، اور یہ آخری مرحلہ ہے ، اس کے نتیجے کا اعلان غالبا 2 فروری کو ہونا ہے ، Bestofmen.org - Vote for the Best Man یہاں دس...
Top