نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

    افواج پاکستان پر چند جرنیلوں نے اپنا تسلط قائم کیا ہوا ہے جن کو ہم اسٹیبلشمنٹ کے نام سے جانتے ہیں جن کی وجہ سے فوج کا ادارہ متنازع بن سکتا ہے۔ اور اسٹیبلشمنٹ ہی پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی قائم ہونے میں آڑے آرہی ہے۔ اس وقت اسٹیبلشمنٹ اگر اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنا چاہتی ہے تو اسے...
  2. dxbgraphics

    قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

    جنرل باجوہ کی اس کونسل میں شمولیت مصر طرز کی حکومت کی کاپی ہے۔ جنرل باجوہ کی اس کونسل میں شمولیت پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کی بالادستی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔
  3. dxbgraphics

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    روئیت ہلال کمیٹی سے متعلق آپ کی بات سے متفق ہوں۔ لیکن اس دفعہ میں خود بھی شاہد ہوں کہ 22 شہادتیں موصول ہوئی تھیں۔ بریولوی مسلک کے علماء نے نور الحق قادری سے رابطہ کیا تو ان کی شہادتوں کو قبول نہیں کیا گیا۔ اور وہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے پاس آئے اور وہاں شہادت دی۔ اور دوسرے دن کے چاند کی...
  4. dxbgraphics

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    افغان دراصل خیبرپختونخوا میں ایک قوم ہے نہ کہ افغانستان والے افغان۔ اور نادرا ریکارڈ میں بھی باقاعدہ افغان کے نام سے ہی قومیت بتائی اور درج کی جاتی ہے
  5. dxbgraphics

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    ہمارے ہاں پشتو میں ایک کہاوت ہے۔ ڈھولکیا وھم دے چرتہ ۔ غگیگے چرتہ بالکل آپ پر صادق آتی ہے ۔ آپ کا لہجہ تم پر پھر تم سے تو پر آجائیگا۔ بات کرنے کی تمیز سیکھ لیں تو پھر میں آپ سے امید رکھ سکوں گا کہ آپ تعمیری گفتگو کے شاید لائق ہوں۔ جیسا کہ آپ نے پھر علماء کو غلط لقب دے کر پکارا ظاہر ہے...
  6. dxbgraphics

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    کن عالما او متعلما او مستعما او محب فلا تکن خامس فتھلك معذرت کیساتھ آپ کی تحریر سے آپ کے چچھورے پن کا اندازا لگایا جاسکتا ہے۔ قرآن کی بات کرتے ہیں قرآن میں سورہ حجرات آیت 11 میں یہ بھی واضح ہے کہ کسی کو غلط ناموں سے مت پکارو۔ لیکن چچھورا پن آپ کو مجبور کر رہا ہے کہ انگلی ضرور کرنی ہے۔ اور...
  7. dxbgraphics

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    سٹیٹ کو کب کیسے ڈی سٹیبلائز کیا ہے؟ قیام پاکستان میں قائد اعظم نے انہی علماء کرام ہی کی بدولت کردار ادا کیا۔ قیام پاکستان میں بے شک علماء کرام کی قربانیاں ہیں جی ہاں اور موقع ملتے ہی مولانا سمیع الحق کو راستے سے ہٹایا گیا کیوں کہ انہوں نے آسیہ ملعونہ کیس میں بجائے نشئی وزیر اعظم کے براہ راست...
  8. dxbgraphics

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    دوسروں کے لئے اس کو جائز کہنا بہت آسان ہے اگر بری چیز نہیں تو کیا آپ اپنی بیٹیوں کے لئے اس کو جائز سمجھیں گے؟
  9. dxbgraphics

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    80 کتابوں کے مصنف امریکی فوج سے ریٹائرڈ آفیسر، کئی میڈیکل اور کیمیکل ایسوسی ایشنز کے ممبر جب کہتے ہیں کہ یہ کینسر اور پولیو کا موجب ہے اس بات پر دلیل دینے کی بجائے آپ کی بات بھی اسی طرح سیاسی فراڈیے پر تجزیے پر آکر ختم ہوگئی۔
  10. dxbgraphics

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    اس طبقے کو دراصل یرغمال بنایا گیا ہے۔ اور اس پر ایک جعلی وزیر اعظم کو مسلط کیا گیا ہے۔ جس کو خاتم النبین کے الفاظ تک کہنا نہیں آتے۔ جو اپنے آپ میں ایک طوفان بدتمیزی سمائے ہوئے ہے جس کے ورکر اکابرین اسلام کی توہین پر چپ لیکن اس جعلی و نشئی وزیر اعظم کے خلاف ایک بات برداشت نہیں کر سکتی اور دوسری...
  11. dxbgraphics

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    آپ نے یہاں بھی بونگی مار دی۔ جھوٹا ثابت کرنے کی بجائے اس کے تفصیلی تعارف کا لنک ہی دے دیا۔
  12. dxbgraphics

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    میرا خیال ہے کہ جہالت کو یہاں تعصب سے مراد لیا جائے۔ آصف بھائی یقینا تعصب لکھنا اور کہنا چاہ رہے ہونگے
  13. dxbgraphics

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    دور کیسے رکھا ہوگا ۔ زبردستی جو پلائی جارہی ہے
  14. dxbgraphics

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    مولویوں نے تو کچھ نہیں کہا البتہ آپ بونگیوں کی جگہ ڈاکٹر ریمنڈ جو امریکن سائنٹسٹ ہیں اور کئی اہم ایسوسی ایشنز کے ممبر بھی ہیں ان کی بات کو رد کرنے کی بجائے مولویوں پر الزام لگا کر بونگی میں مصروف ہیں۔
Top