معذرت کیساتھ۔ ہمارے ایک دوست نے ایک دن کہا کہ قرآن میں گائے کی قربانی کا ذکر ہے بھینس کا نہیں۔ اب بھینس کی قربانی کیوں کی جاتی ہے۔
میں نے ان سے کہا کہ قرآن میں سور کا ذکر ہے کہ حرام ہے۔ کتے کا ذکر نہیں تو آپ کتا کیوں نہیں کھاتے۔
ہمارے یہ دوست پی ٹی وی پر ففٹی ففٹی ڈرامہ کے مشہور کردار بھی رہ...