السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ائے ہمارے رب توہماری ان بہنوں کی باقی زندگی میں سکون اور آخرت میں اس ظلم کے بدل جنت الفردوس سے نواز اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنا (آمین(
ائے اللہ ہمارے دلوں کو جوڑ دے ہم مسلمان ایک دوسرے کی تکلیف کو محسوس کریں ہم درندوں سے نہ بڑھ جائیں بلکہ تیرے لیے سچے مؤمن...