نتائج تلاش

  1. ہارون اعجاز

    ہجر کی شب میں قید کرے یا صبح وصال میں رکھے اچھا مولا تیری مرضی_____تو جس حال میں رکھے نوشی گیلانی

    ہجر کی شب میں قید کرے یا صبح وصال میں رکھے اچھا مولا تیری مرضی_____تو جس حال میں رکھے نوشی گیلانی
  2. ہارون اعجاز

    نوشی گیلانی چپ نہ رہتے بیان ہو جاتے

    ﭼُﭗ ﻧﮧ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺿﺒط ﻏﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺼّﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﻼ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ نوشی گیلانی
  3. ہارون اعجاز

    نوشی گیلانی عمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے

    عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے . کھیل جو بھی تھا جا ناں اب حساب کیا کرنا جیت جس کسی کی ہو ہم نے ہار مانی ہے . وصل پر بھی نادم تھے ہجر پر بھی شرمندہ وہ بھی رائیگانی تھی یہ بھی رائیگانی ہے . یہ مِرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی...
  4. ہارون اعجاز

    پنجابی ٹپے

    کسے بنے اتے منہ پیندے گلاں یاد رہ جاندیاں ویلے اکو جئے نئیں ریندے
  5. ہارون اعجاز

    محفل متراں دی

    جاندے نیں ہر فقرے وچ آوندا جے
  6. ہارون اعجاز

    محسن نقوی محبتوں پہ اعتماد کیا کرنا

    ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﮩﺖ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﻼ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺳﯽ ﺳﺒﺐ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺳﺮ ﺳﭙﺮﺩ ِ ﻧﻮﮎ ﺳﻨﺎﮞ ﮐﮧﺟﺮﻡ ﺑﯿﻌﺖ ِ ﺍﺑﻦ ﺯﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﺍُﺱ ﭘﮧ ﺗﮩﻤﺘﯿﮟ ﮐﯿﺴﯽ؟ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺴﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﭙﺴﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﻘﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﮩﺮﻣﺎﻝ ِ ﻏﻨﯿﻤﺖ ﺟﮩﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺨﺎﻟﻔﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮ...
  7. ہارون اعجاز

    محسن نقوی اُجڑے ھوئے 'ہڑپہ' کے آثار کی طرح

    اجڑے ہوئے ہڑپہ کے آثار کی طرح زندہ ہیں لوگ وقت کی رفتار کی طرح کیا رہنا ایسے شہر میں مجبوریوں کے ساتھ بکتے ہیں لوگ شام کے اخبار کی طرح قاتل براجمان ہیں منصف کے سائے میں مقتول پھر رہے ہیں عزادار کی طرح وعدے ضرورتوں کی نظر کردیے گئے رشتے ہیں سارے ریت کی دیوار کی طرح محسنؔ میرے وجود کو سنگسار...
  8. ہارون اعجاز

    مومن وعدۂ وصلت سے ہو دل شاد کیا

    لاجواب مومن خان مومن ❤❤❤
  9. ہارون اعجاز

    کسی دن ملیں گے! (نصیر احمد ناصر)

    واہ بہت زبردست
Top