نتائج تلاش

  1. حکیم علی الوردي

    تعارف تعارف

    یہ ایک پہیلی ہے جو وقت آنے پر بتاؤں گا۔ فی الحال یہ سمجھ لیجیے کہ وجہ چینی جنگجو سون تزو کے بیان کردہ فرش، عرش اور سپہ سالار میں سے ایک ہے۔ سمجھنے والے سمجھ جائیں گے۔ :laugh1:
  2. حکیم علی الوردي

    تعارف تعارف

    جیل میں ہر آسائش میسر ہے میاں۔ جس کا آپ تصور کر سکتے ہیں اور جس کا نہیں کر سکتے۔۔۔ میں برا نہیں مناتا مگر حکیم کے گلابی ہونے کا جواز؟
  3. حکیم علی الوردي

    تعارف تعارف

    عزیزم! میرا تعلق پاڑاچنار سے ہے اور اب ایک سال سے نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور سے منسلک ہوں۔ اپنی اردو بہتر بنانے کی جستجو مجھے یہاں کھینچ لائی۔ برائے کرم میری اردو میں جتنے عیب ہوں ان کی یادہانی ضرور کروائیے گا، یہ ایک گزارش ہے۔
  4. حکیم علی الوردي

    غزل برائے اصلاح

    اصلاح کےلیے ممنون ہوں محترم الف عین۔ میں ان باتوں پر توجہ دونگا۔
  5. حکیم علی الوردي

    غزل برائے اصلاح

    اساتذہ سے اصلاح کا طلبگار ہوں۔ غزل ملاحظہ کیجیے: بنے جن سے کبھی میرے لشکر اب گزرتے ہیں مِرے سر اوپر یاں تک آنے میں بھٹک جاتی ہے در بدر ہوتی قضا ہے گھر گھر کبھی دیکھی ہے فلک پر رونق کبھی پائی ہے مری راہ گزر وقت نے کتنے ہی مجنوں مارے کہ جنوں رہتا نہیں ہے مر کر ایک ہنگامہ بھی برپا نہ کیا آہ جاتا...
Top