نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    میرا اور سر محسن کا ایک خواب ضرور ہے کہ اچھا سا کریکٹر بیسڈ فونٹ آجائے۔ ویسے یہاں کافی دوستوں نے کام کیا ہے نستعلیق کے حوالے سے مگر ابھی کئی مراحل باقی ہیں مثلا ایک اچھا سا کریکٹر بیسڈ فونٹ پھر اس کا تمام یونیکوڈ بیسڈ ایپلیکیشنز میں چلنا وغیرہ۔ بہتری کی گنجائش تو باقی ہوتی ہے ۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    پی ڈی ایف ٹھیک نہیں بن رہی

    فاتح بھائی سرچنگ کی بڑی اچھی خبرہے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    یہ ریکارڈ پر رکھا جائے کہ بی بی سی میں نے نہیں کہاہے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    ارے بھائی کیا کہ دیا ایسی بات نہیں وہ میری ایک تصویر آپ کے پاس ہوگی مولوی والی وہ آپ دیں گے مجھے۔ اس سوال کا آپ پس منظر نہیں جانتے اس لئے پریشان ہورہے ہیں آپ سوچ رہے ہونگے جو بندہ اس شعبے سے وابسطہ رہا ہے وہ اس طرح کا سوال کیوں کررہا ہے پہلے ہی گزارش کرچکاہوں ایہ جاہل مطلق کا سوال ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    بھائی اس کو زیادہ ٹیکنییکل سوال نہ بنائیں ایک جاہل مطلق کا سوال سمجھیں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    میں آپ تمام لوگوں سے ایک سوال کرتا ہوں امید ہے تسلی سے جواب دیں گے اور سوا؛ل کو مذاق نہیں بنائیں۔ کیا مائکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ کرتا ؟ میری ذہنی حالت پر شک نہ کرنا بلکہ جواب دینا ہے۔ :)
  7. ظہور احمد سولنگی

    پی ڈی ایف ٹھیک نہیں بن رہی

    نہیں ایسا نہیں ہے۔ آپ پی ڈی ایف کرئیٹر کو انسٹال کرنے کے بعد پرنٹ کا آپشن دبائیں اور وہاں سے PDF Creator منتخب کریں۔ امید ہے افاقہ ہوگا۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    آپ بی بی سے پہلے ایکسپریس کے خلاف احتجاج کریں یہ تو پاکستانی اخبار ہے مگر حیرت ہے انہوں نے بھی وہ ہی خبر لگائی ہے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    اور یہ سلسلہ مسیلمہ کذاب سے لے کر پچھلی صدے کے کذات تک چلتا ہے اور آگے بھی کتنے ہی کذاب آئیں گے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    تاریخ ہند میں ایک ایسا راجا ملتا ہے جس نے محبت میں جان دی تھی اس راجا کا نام غالبا رائے دیاچ تھا اور موسیقی کے سروں کی وجہ سے اس کی جان چلی گئی تھی اور اس کو بتایا بھی گیا تھا مگر محبت میں جان کوئی چیز نہیں۔ یہاں محبت یہ مراد نہیں کہ آگے سے کوئی محبوب تھا بلکہ وہ دشمن کا بھیجا ہوا موسیقار تھا...
  11. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    یہ حسن مجتبی کا کالم ہے اور پہلے ہی یہاں موجود ہے یہ رہا ربط
  12. ظہور احمد سولنگی

    پی ڈی ایف ٹھیک نہیں بن رہی

    وہ صرف ریڈر ہے رائٹر نہیں۔ آپ شاید نے میرا تجویزکردہ شاید ڈاؤن لوڈ نہیں کیا۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ

    یار میرا یوٹیوب سے کوئی تعلق نہیں رہا گے پورا انپیڈنٹ۔ یوٹیوب سے ویڈیو وغیرہ امبیڈ نہیں اور نہ کلتورا کواستعمال کرنا ہے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    شریف بردران ناہل قرار

    ویسے ووٹ تو زندگی میں نے بھی ایک بار دیا تھا وہ بھی مسلم لیگ فنکشنل کو، پیر پگاڑا کا نام سنا ہے آپ نے؟
  15. ظہور احمد سولنگی

    شریف بردران ناہل قرار

    کیا شکوک ہیں؟ ذراہمیں بھی تو آگاہی ہو۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    شریف بردران ناہل قرار

    یہی ٹھیک ہے۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    شریف بردران ناہل قرار

    آپ نے کبھی کھجور کا درخت دیکھا بھی ہے قریب سے، جو اس میں ٹہنیاں نہیں ہوتیں۔ جناب ان ٹہنیوں کو ہم سندھی میں ڦڙديون کہتے ہیں اور ان میں غضب کے کانٹے ہوتے ہیں اگر وہ چھب گیا تو بندہ گیا کام سے!
Top