نتائج تلاش

  1. موجو

    آج کی آیت

    رَبنا ظلمنا انفسنا وان لم تغفرلنا وترحمنا لنکونن من الخاسرین
  2. موجو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    خوش کن خبر ہےاب آگے بھی یہی ٹمپو رکھیں بس کہیں آپھرنہ جائیں جیجی بسانہیں صبحشامکارمینا دوگولیتےرہناچاہیےتاکہافعالمعدہوجگرسلامترہیں
  3. موجو

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    السلام علیکم میرا خیال ہے شمشاد بھائی اس کو سزا دی جائے تو اثرات دیر پا ہونگے اس قاتل کو چھوڑ دیا تو چند دن تک جلاؤ گھراؤہوگا پھر ہم بھول جائیں گے انسان بہت جلدی بھول جاتا ہے حتی کہ اپنے جو بچھڑ جاتے ہیں ان کو بھی۔
  4. موجو

    کرناٹک کی تصویری سیر

    السلام علیکم بہت خوب بس ایسے جیسے شیر کسی پر جھپٹنے والا ہو
  5. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. موجو

    عافیہ صدیقی کے اغواء کے متعلق انکشافات پر مبنی خفیہ ٹیپ

    اسلام آباد: پاکستانی خاتون ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے کراچی سے پاکستانی خفیہ ادارے کی جانب سے اغواء، امریکا کو حوالگی اور دوران قید گزرنے والے مختلفمراحل پرمبنی انکشاف انگیز آڈیو ٹیپ منظر عام پر آئی ہے۔آڈیوٹیپ کے مطابقعافیہ کااغواء سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم سیل کے اس وقت کے سربرا ہعمران شوکت کی...
  7. موجو

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    السلام علیکم لیں جی پاکستان نے وارم اپ میچ جیت لیا ہے اب شمشاد بھائی کی تشخیص اللہ کرے ٹھیک نہ ہو ورنہ اپھارہ دور ہوتے ہوتے کوارٹر فائنل آجائے گا
  8. موجو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کوئی بات نہیں اپڈیٹ مل رہی ہےمصباح نےپورے سواسکورکیئےتھےاس وقت تک پاکستانوارماپ میچتو جیتگیاہے ابآگے دیکھیںکیاکرتےہیں
  9. موجو

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تو جاؤں گا پہلے یروشلم پھر مکہ پھر مدینہ بس پھر یہیں رہوں گا ان شاء اللہ یہیں سے اللہ اپنے پاس بلائیں۔ آمین
  10. موجو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم میں بھی یہ سوچ کر آگیا کہ! مجھے بھی بتانا چاہیے کہ میں بھی محفل میں آیا ہوں
  11. موجو

    پاکستان کی کچھ یادیں

    السلام علیکم خرم بھائی کہاں ہیں آپ؟ کیسی گزر رہی ہے پردیس میں۔ کوئی تازہ واردات ہوئی تو سنائیں
  12. موجو

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    السلام علیکم یہ پیغام بھی شائد آخری نہیں ہے بہر حال دن تو اچھا رہا
  13. موجو

    کرناٹک کی تصویری سیر

    السلام علیکم بہت خوب جناب ابن جمال صاحب شکریہ اس تاریخی روایت کو یاد کرانے کا۔
  14. موجو

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لوگوں کو انوکھے نام رکھنے کا شوق ہوتا ہے جو کسی اور نے نہ رکھا ہو وہ نام والد صاحب سے کسی نے پوچھا کہ بیٹی کا کیا نام رکھیں انہوں نے چند نام بتائے لیکن صاحب خانہ کہتے کہ یہ تو فلاں کا ہے ابو نے اکتا کر کہا پھر پھپھے کٹنی رکھ لیں یہ کم از کم اب تک کسی نے نہیں رکھا۔
  15. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. موجو

    مبارکباد فخر نوید کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب فخر بھائی بہت مبارک ہو اللہ رب العزت اس بیٹے کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور و چین اور صدقہ جاریہ بنائے آمین آپ نے ماشاء اللہ نام بہت اچھا رکھا ہے۔
  17. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. موجو

  19. موجو

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم سالگرہ مبارک ہو
Top