فلسطین میں گروہ بندی اور گولڈ سٹون رپورٹ
سوال: حماس اور الفتح میں اختلاف کی بنیاد کیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ امن عمل پر اس اختلاف کے کیا دُور رَس اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟
حماس اور الفتح مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کے لیے دو مختلف نقطۂ نظر کی نمائندگی کرتی ہیں۔ اوسلو معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد...