السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد امین بھائی بہت مبارک ہو اللہ رب العزت کی رحمتیں آپ پر اور آپ کے خاندان پر ہوں
پہلے تو ایسے لگا جیسے آپ تکمیل ایمان کرچکے ہیں
لیکن اب ایسے لگا رہا ہے جیسے ممکنہ بھابھی کی مبارکباد ہے تو جناب ہماری طرف سے موخر الذکر معاملے کی ہی مبارکباد ہے۔
آنٹی مہ جبین اللہ...
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم و علیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم و علیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
السلام علیکم
کمال ہے سب یہیں پر موجود ہیں
میں نے تو آپ سے پوچھا تھا
مجھے بتائیں یہ اردولک چیٹ کہاں ہے؟ اور میں اس میں کیا کروں گا؟
آپ نے کچھ بتایا ہی نہیں۔
السلام علیکم
کتنی عجیب بات ہے کہ 2 دن میں اداسی کے متعلق ڈھیر سارے مراسلے:rolleyes:
ارے بھائی اتنی بھی کیا اداسی چھا گئی ہے صرف ایک جرمانے سے بچنے کی خاطر
السلام علیکم
بارک اللہ جناب ہم حاضر ہیں
آپ کے چہرے پہ رونق لانے کی پوری کوشش کریں گے۔
جنگلی حیات سے دلچسپی دیکھ کر بھاگنے کی حد تک ہے
مجھے بتائیں یہ اردولک چیٹ کہاں ہے؟ اور میں اس میں کیا کروں گا؟
السلام علیکم
یہ اطلاع کتنی دیر پہلے کی ہے؟
کہیں مجھے دیر تو نہیں ہوگی
بھیا عزیز امین اگر مجھ سے کوئی گستاخی ہوگئی ہو تو معاف فرمائیے گا۔
اتنے سارے صفحات تو نہیں پڑھ سکا لیکن شروع کا صفحہ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ آپ ہم سے ناراض ہیں
واقعی؟
السلام علیکم
ہمیں تو قریب کی دکانوں سے یہی موئی انسٹنٹ ہی ملتی ہے اور وہ بھی ساشے میں
اس کا ذائقہ ایسا ہوتا ہے جیسے گڑ کڑاہی میں جلایا گیا ہو
اس سے اچھی تو گڑ والی چائے ہی پی جاسکتی ہے۔
السلام علیکم
شکریہ احباب کا
اپنے بس سے باہر ہے فی الحال یہ کام
کیونکہ انسٹنٹ تو ہمارے من کو بھاتی نہیں ہم نے سوچا تھا کہ اسی کو بنانے کا شائد کوئی اچھا فارمولا ہو۔
اور کوئی اچھی نسل ڈھونڈھنے کا وقت نہیں۔
اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمیں کافی بنانے کا طریقہ معلوم نہیں ہے لیکن اکثر پینے کو دل چاہتا ہے
ہمیں تولوگوں نے یہی بتا یا کہ گرم پانی میں کافی گھولیں چینی اور پھر دودھ ڈال لیں لیکن
اس طرح تو کوئی سواد ہی نہیں