شکریہ وارث بھائی۔ مجھے دوران سفر پتہ چلا تھا کہ آپ نے مجھے یاد کیا ہے۔ مگر میں Denver میں اتنا مصروف رہا کہ وقت نہیں ملا۔ واپس آکر آپ کےمسیج کو ہی تلاش کررہا تھا کے ننی مننی باجو نے سالگرہ کا ہنگامہ کردیا۔ اب آپ یہاں ہیں تو یہیں آپ کو بتادوں کہ مجھے یہ سن کر بےحد خوشی ہوئی تھی کہ آپ نے مجھ...