پتھروں سے ڈرتا ہوں، آندھیوں سے ڈرتا ہوں
جب سے میں نے ڈالا ہے اک مکان شیشے کا
اعتزاز یہ بستی سائے کو ترستی ہے
سارے چھت ہیں شیشے کے، سائبان شیشے کا
جناب ان دونوں اشعار میں کھلا تضاد نہیں ہے کیا ؟ خود ہی شیشے کا مکان بنایا ہے تو سائے کو تو ترسے گے ;)
سارے چھت ہیں شیشے کے، سائبان شیشے کا...