میں مانتا ہوں کہ لال مسجد والوں کے چند اقدامات سے سب کو اختلاف تھا ۔ میں بھی ان میں سے ایک ہوں جو اسوقت لال مسجد کے ناقدین میں تھے، اور بہت دفعہ ان سے اس معاملے پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔ لیکن کیا لال مسجد کا جرم اتنا بڑا تھا، کہ آپ ایک مسجد اور مدرسہ کو حفاظ اور طالب علموں کے خون سے لتھڑا دو۔...