نتائج تلاش

  1. محمد کاشف مجید

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    چالیس - پچاس تک افراد کی ہلاکت کا خدشہ اے آر وائے ون ورلڈ
  2. محمد کاشف مجید

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بلاول ہائوس پہنچا دی گئیں- اے آر وائے ون کا ایک کیمرہ میں شھید
  3. محمد کاشف مجید

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر دھماکے سے دس منٹ پہلے اپنی گاڑی میں اندر چلی گئیں تھیں - رحمٰن ملک (سیکورٹی ایڈوائزر بے نظیر)
  4. محمد کاشف مجید

    inpage فائل سے محفل پر پوسٹ کرنا

    السلام علیکم، کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ میں Inpage کی فائل میں موجود ٹیکسٹ کیسے محفل پر پوسٹ کر سکتا ہوں۔ جب میں ڈائریکٹ پیسٹ کرتا ہوں تو وہ عجیب اشکال میں بدل جاتا ہے۔
  5. محمد کاشف مجید

    عوامی پنگھوڑا اور فوجی حرم سرا کی پرورش میں‌فرق

    رات گئی بات گئی مجھے ان تمام لیڈران سے کوئی غرض نہیں خواہ میاں ہو بے نظیر ہو عمران خان ہو یا مولانا ڈیزل لیکن جناب جب سرکاری گاڑیوں میں لوگ بھر بھر کے لائے جائیں اور آمریت کے کندھے قد بڑھانے کے لیے استعمال ہوں، تو ق لیگ کا جلسہ بھی فقید المشال ہو سکتا ہے اور الطاف حسین بھی لاکھوں کی ریلی کر...
  6. محمد کاشف مجید

    آؤ ہنسیں

    دو عربی آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے کو خوب گالیاں دے رہے تھے۔ ان کی تکرار جاری تھی ایک پٹھان وہاں سے گزرا، اس نے انکو دیکھا تو بولا بھائیو میرے لئے بھی دعا کرنا :)
  7. محمد کاشف مجید

    آؤ ہنسیں

    ایک جہاز میں مشرف اور بش سفر کر رہے تھے۔ بش نے کہا اگر میں یہاں ایک ارب ڈالر پھینکوں تو بہت سے لوگ خوش ہوں گے۔ مشرف نے کہا اگر میں اپنی وردی اتار پھینکوں تو پورا پاکستان خوش ہو گا۔ پائیلٹ برجستہ بولا اگر میں آپ دونوں کو پھینک دوں تو پوری دنیا خوش ہو جائے گی
  8. محمد کاشف مجید

    آؤ ہنسیں

    بنک ڈکیتی دو سردار بنک لوٹنے گئے، بنک پہنچے تو یاد آیا گن تو وہ گھر میں ہی بھول آئے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ بنک لوٹنے میں کامیاب ہو گئے، بھلا کیسے بنک مینیجر بھی سردار تھا، اس نے کہا بنک آج لوٹ لو، گن کل دکھا جانا
  9. محمد کاشف مجید

    پنجابی نعت

    ایک خوبصورت پنجابی نعت بخضور سرور کونین خضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم لگیاں نے موجاں ہن لائی رکھیں سوہنیا چنگے ہا کے مندے ہاں ، نبھائی رکھی سوہنیا آقا دے غلاماں دا میں ادنٰی غلام ہاں لوکی کہندے خاص میں تے عاما تووی عام ہاں پردہ جئے پایا ہے تے پائی رکھی سوہنیا چنگے ہا کے مندے...
  10. محمد کاشف مجید

    پاکستان ڈویلوپر کانفرنس

    گھوسٹ ڈاٹس السلام علیکم، مجھے بھی اس دفعہ مائکروسوفٹ ڈویلپر کانفرنس میں جانے کا موقع ملا۔ عطش درانی صاحب کی تقریر میں اردو لا کلائزیشن کے مستقبل بارے کافی خوش آئند گفتگو ہوئی۔ جہاں تک گھوسٹ ڈاٹس کا سوال ہے، وہاں بیٹھ کر جتنا میں سمجھ پایا وہ یہ تھا کہ منصوبہ یہ ہے کی Unicode میں حروف "ج، چ،...
  11. محمد کاشف مجید

    پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے مہنگے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

    بہت خوب ساجد بھائی، کیا بہتریں تجزیہ کیا ہے۔
  12. محمد کاشف مجید

    پاکستانی سیاست اور فیصلے امریکہ کے

    امریکہ نے عام انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی مخالفت کر دی۔۔۔ سعودی عرب نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے میں کردار ادا کرے‘بعض اسلامی ممالک کے سعودی حکومت سے رابطے جدہ+ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 16اکتوبر2007)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن...
  13. محمد کاشف مجید

    پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے مہنگے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

    بے نظیر بھٹو کی 18اکتوبر کو کراچی آمد‘پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے مہنگے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 16اکتوبر2007)سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی کل 18اکتوبر پاکستان متوقع آمد ، پیپلز پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کی جانب سے پاکستان...
  14. محمد کاشف مجید

    دوہڑے

    جاوید بھرا، ماشاءاللہ ، تسی واقعی پنجابی فورم دی جان ہو، ایس کام نوں چھڈیا نہ جے۔ رب سوہنا تہانوں ہمت تے توفیق دیوے، تے تسی ایسی طرح پنجابی فورم دیاں رونقاں وداہندے رہو۔ رب راکھا
  15. محمد کاشف مجید

    ویب ڈیویلپمنٹ ہجری سے عیسوی اور عیسوی سے ہجری کنورٹر

    بھائی بلکل ہے میں نے اپنی ویب سائٹ کے لیے اس کا کوڈ لکھا تھا ابھی میرے پاس موجود نہیں ہے لیکن گھر پہنچتے ہی اس کو اپلوڈ کر دوں گا۔ یہ PHP اسکرپٹ ہے لیکن اس کو AJAX کی مدد سے javascript میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس کا آن لائن PHP میں نمونہ درج زیل ربط پر موجود ہے...
  16. محمد کاشف مجید

    شہید غازی اور غازی شہید

    السلام علیکم، بھائی دشمنی کا تذکرہ تو میں نے بھی نہیں کیا تھا، میں تو صرف اتنا کہہ رہا تھا یہ بحث سیر لا حاصل ہے، آپ اپنے موقف پر اس طرح ڈٹے ہو آپ تصویر کا دوسرا رخ نہیں دیکھ رہے، اور میں اس معاملے کو انسانیت کے ناطے سے بھی دیکھ رہا ہوں۔ بھائی اگر کوئی شخص بہت ظالم ہے تو پھر بھی دنیا کا کوئی...
  17. محمد کاشف مجید

    شہید غازی اور غازی شہید

    السلام علیکم، بھائی جو الزامات آپ نے قبائلی لوگوں پر لگائے ہیں، بخدا ان سے میں واقف نہیں ہوں، لیکن ہاں کسی کو عورت کی اس طرح تزلیل کا حق نہیں دیا جا سکتا۔ اور کوئی زی شعور انسان ان اقدامات کی حمائت نہیں کر سکتا۔ اور میں دل سے ان تمام اقدامات کی مزمت کرتا ہوں۔ لیکن میں جس بات کی جانب اشارہ کرنا...
  18. محمد کاشف مجید

    شہید غازی اور غازی شہید

    معزرت کے ساتھ اس کا کیا یہ مطلب ہے کہ کسی اڈے کے خلاف گواہی دینے کے لیئے بندہ یا تو وہاں گاہک بنے، اور پھر اعتراف کر کے اپنے اوپر حد لگوائے تا کہ ان زمہ داران کو سزا مل سکے۔ چلیں ایک مثال لیتے ہیں، ایک گھر میں زنا ہو رہا ہے، اور وہ فراغت پا چکتے ہیں اسی وقت پولیس کا چھاپہ پڑا اور ان کو برہنہ...
  19. محمد کاشف مجید

    شہید غازی اور غازی شہید

    محھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ السلام علیکم، بھائی اگر آپ برا نہ مانیں تو مجھے بتائیں کہ میری پچھلی پوسٹ میں کونسی بات اسلامی تعلیمات سے متصادم لگی ہے۔ اور نہ ہی میں نے خشنود کے پروگرام کو (نعوز باللہ) قرآن پہ فوقیت دینے کی بات کی ہے۔ اور جہاں تک لال مسجد والوں کے کام پر اعتراض کی بات ہے...
  20. محمد کاشف مجید

    شہید غازی اور غازی شہید

    الزام اڈہ چلانے کا تھا
Top