پاکستان دوسرے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو شکست دے کر
ایشین ہاکی چیمینیز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔
چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل نے پاکستان کو ملائیشیا کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے، پاکستان نے پنلٹی شوٹ آوٹ پر ملائیشیا کو 2-3 سے شکست دی جب کہ فائنل میں...