نتائج تلاش

  1. م

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    مکمل نتائج تو ابھی بھی نہیں دیکھے جاسکتے۔ خاکسار کی طرف سے تمام ایوارڈیافتگان کو دلی مبارک باد
  2. م

    کل پاکستان محفل مشاعرہ گوجرانوالہ کا انعقاد

    انتظار جاری ہے مگر فخر بھائی کو سلام
  3. م

    مرقع ا ل م از جیکوبس مائیکل

    بہت خوب جناب بہت شکریہ
  4. م

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    میری ایک مودبانہ گذارش ہے کہ جملہ کے باقاعدہ ٹیوٹوریل بھئ شروع کریں ہم جیسے کم علم لوگ تو بس ان بہترین چیزوں کو دیکھ ہی رہے ہیں عرصہ دراز سے
  5. م

    خانہ کعبہ کا اندرونی منظر

    جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا
  6. م

    مہاجرین میں965 روپے 93 پیسے فی کس امداد تقسیم

    شاباش جمال دین کیا بات ہے
  7. م

    آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن

    جزاک اللہ پاکستانی بھائی مگر میں نے یہ ڈھونڈ نکالاہے والحمدللہ: ansoo.mp3 - DivShare
  8. م

    آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن

    بہت عمدہ نظم ہے یہ مجھے کل اس کی آڈیو ملی تھی میں نے وہ کئی بار سنی بہت اچھی لگی، جب نیٹ‌پر اس کے بول سرچ کئے تو سب سے پہلا نتیجہ محفل کا تھا۔ میں اس کی آڈیو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔محفل پر 5 ایم بی کی آڈیو فائل کس طرح شیئر کی جاسکتی ہے؟
  9. م

    خانہ کعبہ کا اندرونی منظر

    معذرت چاہتا ہوں یہ میری نظر سے نہیں گذرا تھا نبیل بھائی برائے مہربانی میرا یہ دھاگہ حذف کردیں یہ دوبارہ پوسٹ ہوا ہے۔ میں پھر معذرت خواں ہوں مجھے معلوم نہ تھا۔
  10. م

    خانہ کعبہ کا اندرونی منظر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ لیجئے خانہ کعبہ کا اندرونی منظر ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کو یہ پسند آئے تومیرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔
  11. م

    کل پاکستان محفل مشاعرہ گوجرانوالہ کا انعقاد

    ضرور اب لوڈ کیجئے گا انتظار رہے گا جناب ویسے خالی آڈیو جمع کی ہے یا وڈیو بھی بنائی ہے؟
  12. م

    شیشے کی بالکنی

    یہ لیجیئے لائیو شو:
  13. م

    شیشے کی بالکنی

    بہت زبردست ہے
  14. م

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( دوسرا حصہ )

    بہت شکریہ جناب جاری رکھئے اس کاوش کو بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا
  15. م

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    آپ کا جذبہ لائق تحسین و ستائش ہے جناب:applause:
  16. م

    تلاش کمشدگان

    یہاں کراچی میں یہ سب کے بس کی بات ہے کوئی مشکل نہیں۔ جس میں قوم کی بھلائی کا مادہ نہیں اس کے لئے یہ بہت آسان کام ہے۔
  17. م

    تاریخی ثبوت 2 !

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز باقاعدگی سے ادا کرنے کی توفیق بھی عنایت فرمائے۔ آمین
  18. م

    بارش

    بھئی بہت عمدہ
  19. م

    ہفتۂ شعر و ادب - خطاط شفیق الزماں از انور انصاری (تصویری عکس)

    بہت خوب صورت اور قابل فخر مشارکت ہے۔ جزاک اللہ
  20. م

    شجرہ اردو محفل

    بہت شکریہ جناب بہت عمدہ مجھے میرا نام بھی مل گیا:)
Top