نتائج تلاش

  1. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    دوسرے لفظوں میں تمام موجودات کو وجود باری تعالی سے موجود سمجھنا ؟ یا وجود صرف باری تعالی کا سمجھنا ؟
  2. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    یہاں پر اس موضون کا دھاگا کھولنے کا مقصد مذہبی پنڈتوں سے اس کے حق میں یا اس کے خلاف رائے لینا نہیں بس صرف آپ یعنی ممبران سے یہ معلوم کرنا ہے کہ آخر وحدت الوجود آپ کے نزدیک ہے کیا ؟ آپ صرف اپنی رائے دیجئے یا اس اصطلاح کی وہ تعریف کر دیجئے جو آپ کی رائے میں اس اصطلاح کا مفہوم بنتا ہو۔ اگر کسی...
  3. ا

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ميرے خیال میں تصوف ایک راستہ ہے یہ آخری پناہ گاہ نہیں یہ وہ راستہ ہے جس پر چل کر آپ قرب الہی کی منزل کو پا سکتے ہیں کیونکہ تصوف خالق اور مخلوق سے محبت کا نام ہی ہے۔
  4. ا

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    مفت کا تو کچھ کہہ نہیں سکتا مگر ڈھونڈیں شاید آپ کو مل جائے کہیں سے۔
  5. ا

    ریڈآئرس پرو 11 مشرق وسطیٰ ایڈیشن

    شکریہ مگر میں نے اس پر جتنی بھی عربی کتب کو عربی عبارت میں تبدیلی کا تجربہ کیا ہے یہ 99 فیصد تو دور 50 فیصد عبارت بھی ٹھیک نہیں کر سکا سب لفظ گڈ مڈ کر دیتا ہے۔
  6. ا

    وحدت الوجود

    جن حضرات نے یہ دھاگا کھولا ہے انہیں سے ہی گذارش کی جاتی ہے کہ وہی اس کو سلجھائیں تا کہ بات واضح ہو سکے
  7. ا

    وحدت الوجود

    سلام علی من اتبع الہدی راجپوت صاحب سے گذارش ہے کہ اس عبارت کا تفصیلی حوالہ مہیا کردیں
  8. ا

    وحدت الوجود

    السلام علیکم وحدت الوجود کے حق میں اور خلاف خوب دلائل کا انبار لگا ہے مگر کسی نے وحدت الوجود کی تعریف کرنے یا بیان کرنے کی کوشش نہیں کی۔ ایک نے کہا یہ حق ہے اورعلماء کا یہ قول ہے تو دوسرے نے کہا نہیں یہ باطل ہے اور کفر ہے بھئی جب یہ موضوع شروع کیا ہے تو کم از کم یہ تو بتا دو کہ یہ ہے کیا؟ حق...
  9. ا

    ریڈآئرس پرو 11 مشرق وسطیٰ ایڈیشن

    سلام میں نے اس کو استعمال کیا ہے یہ عربی زبان میں بھی بری طرح ناکام رہتا ہے تو اردو اور کتابت شدہ فارسی کا کیا کہنا ابھی اس پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے اس کمپنی کو۔
  10. ا

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    ايك سوفٹ وئیر استعمال کریں یہ سوفٹ وئیر استعمال کریں پھر آپ ہر اس پروگرام سے pdf بنا لیں گے جس سے پرنٹ کیا جا سکتا ہو۔ e-PDF Converter and Creator Printer حتی کہ ان پیج سے بھی درست pdf بنتی ہے۔
  11. ا

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل نوری نستعلیق كے بارے میں ایك اہم سوال؟ السلام علیكم جمیل صاحب آپ نے اس فونٹ پر كافی محنت كی ہے جو نظر بھی آ رہی ہے اللہ آپ كو صلہ دے آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے كہ ہم جب اس فونٹ سے م س ورڈ میں كام كرتے ہیں تو دو لفظوں كے درمیان فاصلہ (space) بہت ہی كم ہوتا ہے بلكہ دونوں لفظ آپ میں ملے ہی ہوتے...
Top