نتائج تلاش

  1. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    میرے پاس کچھ اور حکم نامے بھی ہیں لیکن اسکینر کی خرابی کی وجہ سے فی الحال شئیر نہیں کرسکتا۔
  2. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    جس علاقے میں پُلوں یا سرکاری عمارتوں کا تعمیراتی کام ہورہا ہو اور وہ تحصیل سے دو (2) میل کے اندراندر ہو تو تحصیل دار یا علاقے کا حاکم روزانہ نگرانی کرے گا (یا جائزہ لے گا)اور دو میل سے زیادہ اور پانچ میل کے اندر اندر ہو تو ہفتہ میں ایک بار جائزہ لے گا تاکہ کام صحیح طریقے سے بغیر کسی نقص کے مکمل...
  3. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    لیکن ان مزاحیہ حکم ناموں پر عمل سنجیدگی سے ہوتا تھا۔
  4. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    ترجمہ : جو شخص سوات سے پرانے سکے، تمام اقسام کی معدنیات یا بت میری اجازت کے بغیر باہر لے جائے گا تو اسے سو (100) سے ایک ہزار (1000) روپے تک جرمانہ کیا جائے گا۔ دراصل اس حکم نامے کا مقصد تاریخی نوادرات اور گوتم بدھ کے مجسموں کی ریاستِ سوات سے غیر قانونی منتقلی کو روکنا تھا۔
  5. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    جی، ابھی کرتا ہوں، یہاں تصاویر اپ لوڈ کرنا تھوڑا مشکل لگ رہا ہے۔ تصاویر فوٹوبکٹ پر اپ لوڈ ہو رہی ہیں۔
  6. جمال الدین

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    تھیم فوٹوگرافی میں پہلی بار شرکت کررہا ہو۔ یہاں تصویر پوسٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ میں یہ تصویر اپنے فیس بک پیج سے شئیر کر رہا تھا لیکن یہاں نظر نہیں آئی۔ اب فوٹو بکٹ سے شئیر کر رہاہوں۔
  7. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    یہ حکم نامے اب تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔آج بھی ہمارے بزرگ ریاست ِسوات کی عظمت خصوصاََ تعلیم، صحت اور ذرائع آمد و رفت کےلئے والئ سوات کی خدمات فخر سے بیان کرتےہیں۔
  8. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    میں کافی عرصہ سے ان حکم ناموں کو جمع کر رہا ہوں۔ شیئر کرنے کا شکریہ ۔۔
  9. جمال الدین

    سلو شٹر اسپیڈ اور لائٹ پینٹنگز: فوٹو گرافی میں میرےکچھ نئے تجربے

    جناب امجد میانداد صاحب، برائے مہربانی اس طریقہ کار کے بارے میں کچھ وضاحت تحریر فرمائیں۔
  10. جمال الدین

    محفل کی بارہ دری

    اس بارہ دری میں آنے کے لئے کسی دربان سے اجازت درکار ہوگی؟
  11. جمال الدین

    اردو جواب اور اردو ایڈیٹر

    مجھے اپنے بلاگ کے سانچے میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا ہے، تاکہ پڑھنے والے اردو میں اپنا تبصرہ ٹائپ کرنے کے بعد اسے کاپی کر کے تبصرہ کے خانے میں پیسٹ کر سکیں۔ اس سلسلے میں مدد کی ضرورت ہے۔ میرے موجودہ سانچے میں یہ ایڈیٹر پہلے سے موجود ہے، لیکن نئے سانچے میں نہیں ہے۔ شکریہ
Top